29/05/2023
ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے جو ان دہشتگردوں کو جہنم واصل کرتے ہیں اور ان کی تمام کوششوں کو ناکام بناتے ہیں۔بہت جلد ٹی ٹی پی جہنم واصل ہوگی اور امن قائم ہوگا۔ٹی ٹی پی کے لیے زمین تنگ ہوچکی ہے۔