IKES Chitral

IKES Chitral

Share

IKES is an online platform for coaching students from Grades VI to XII. IKES is a company setup Under section 16 of the Companies Act, 2017 (XIX of 2017).

07/02/2024
Custom Domain by Bitly 16/12/2023

Situation vacant for winter tuition
IKES Hiring teachers for 9th,10th,1st year and 2nd year
Position..
Physics/Maths,Biology

Requirements...

Bs in relevant subjects
Teaching experience

Interview...
21 Dec 2023...10 pm

Perks
Resonable salary

Apply now
submit or send your cvs before 20th of December 2023
Address..ikes coaching academy near Chitral Public School Kaki Jan Road Muldeh Chitral

Contacts..
03461500240 03209017396
IKES Chitral ikes.org.pk

Custom Domain by Bitly Hey there, this is a Custom Domain from Bitly The link you clicked may not be working. Please make sure the link you clicked on or typed contains letters or numbers after the forward-slash (“/”). This Custom Domain is currently associated with a Bitly account. Want to create your own custom bran...

13/09/2023

Staff Required.
For IKES coaching academy with reasonable package Mathematics/ Physics and General Science teachers are required. Efficient male and female should submit their CVs to IKES office before 17th September .
Demo September 18
Address IKES Office Near Chitral Public School Kaki Jan Road Muldeh Chitral contact numbers..
03461500240
03209017396

آئی کے ای ایس کوچنگ اکیڈمی کے لیے موزون پیکج پر پارٹ ٹائم
ریاضی فزکس اور جنرل سائنس ٹیچرز کی ضرورت ہے۔ خواہش مند خواتین و حضرات اپنی سی وی 17 ستمبر سے پہلے آئی کے ای ایس آفس میں جمع کروائیں۔
ڈیمو 18 ستمبر
برائے رابطہ۔ آئی کے ای ایس آفس نزد چترال پبلک سکول کاکی جان روڈ مولدہ چترال
رابطہ نمبر ۔۔
03461500240
03209017396

03/09/2023

آئی کے ای ایس کے زیرِ اہتمام جونئیر کلاسز کے لیے ٹیوشن کا آغاز ہو چکا ہے ۔ اپنے بچوں کی بہترین تربیت اور مستقبل کے خوابوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں ۔

پتہ ۔۔ نزد چترال پبلک سکول کاکی جان روڈ مولدہ چترال
نمبر ۔03461500240
03249323631

03/09/2023

IKES Chitral is pleased to announce ISSB Coaching Classes for the First Time in Chitral. What we have.
- Professional & Trained Teachers
- Advanced equipment in classrooms
- Advanced Computer Lab
- Special Discount for Toppers
- Free Medical Checkup
- Distance Learning Education System

Register Today and make your future Brighter.

Digital PR by: Qashqar | The Leading IT Company

25/08/2023

بچوں کی تربیت کا صحیح عمر۔۔۔
ماں کی گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے بچوں کی اچھی تربیت کرنا عورت کی خوبی ہوتی ہے، بچوں کی تربیت نہایت ہی صبر آزما کام ہوتا ہے۔ اس کے لیے بے پناہ صبر و تحمل، ایثار و قربانی، دل سوزی، نرمی، رحمت و محبت اور ہمہ وقت شفقت بھری نگرانی درکار ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے ماں کے دل میں بچے کی زبردست محبت پیدا فرمائی ہے جس کی وجہ سے اس کے لیے بچے کی تربیت کا مرحلہ انتہائی خوشگوار اور آسان مشغلہ بن جاتا ہے۔ بچے اپنی ماں کی گود سے جو تعلیم و تربیت حاصل کرتے ہیں اس کی حیثیت پتھر پر لکیر جیسی ہوتی ہے۔ وہ علم ایسا مضبوط اور مستحکم ہوتا ہے جو زندگی بھر تازہ رہتا ہے۔ حدیث پاک میں ہے:

’’حضرت ابودرداءؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بچپن کی تعلیم (بچے کے دل و دماغ) پر ایسے پختہ ہوتی ہے جیسے پتھر پر نقش (کہ جو کبھی نہیں مٹتا)‘‘۔
بچہ جب ماں کی گود سے نکل کے چلنے پھرنے کے کے قابل ہوجاتا ہے یہ عمر بچے کی تربیت کے حوالے سے نہایت اہم ہے ۔
ماہرین نفسیات بچے کے اس حصے کی عمر کو تربیتی لحاظ سےNursing age کہتے ہیں.اس کا مطلب ہے کہ والدین اس عمر کے بچوں کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کریں گے جیسے نرس ایک مریض کیساتھ اختیار کرتی ہے۔

تربیت کے لحاظ سے بچے کی یہ عمر انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔بچےکی جسمانی ،نفسیاتی اور دماغی نشو نما انتہائی تیزی کے ساتھ ہوتی ہے۔دماغی نشونما تو حیران کن طریقے سے تیز ہوتی ہے۔سچ کہا جائے تو اصل میں تربیت کی عمر یہی ہے۔

بعض ماہرین کے نزدیک بچے کی %80 شخصیت اس عمر میں مکمل ہوجاتی ہے۔ڈاکٹر بروس لفٹن(Dr.Bruce lipton) کے مطابق بچے کی% 95 شخصیت اس عمر میں مکمل ہوجاتی ہے۔

ارسطو نے اس عمر کی اہمیت کے بارے میں کہا کہ آپ مجھے ایک بچہ سات سال تک دیں میں آپکو آدمی بنا کردے دونگا۔

ہارورڈ یونیورسٹی کی ریسرچ کے مطابق بچے کے پہلے 3 سال میں ہر منٹ میں 30 لاکھ تک نیوران کنکشن بنتے ہیں۔ماہر نفسیات ہیلری جیکب(Hilary Jacobs)کہتی ہے کہ نیوران کنکشن ایک درخت کی جڑوں کی طرح ہوتے ہیں،ایک ایسی بنیاد جس سے تقریبا تمام نشونما ہوتی ہے۔

2 سال تک تقریبا %80 جبکہ 5 سال تک %90 تک ذہنی نشو نما اورجسامت مکمل ہوجاتی ہے۔

زبان سیکھنے کی صلاحیت اتنی تیز ہوتی ہے کہ 2 سے 5 سال تک کے درمیان بچہ روزانہ تقریبا 60 نئے الفاظ سیکھتا ہے۔یہ رفتار پھر ہماری زندگی میں کبھی حاصل نہیں ہو پاتی۔

اس عمر میں بچہ شعوری طور پر نہیں سیکھتا۔وہ اپنے ماحول سے صرف چیزیں ریکارڈ کرتا ہے۔وہ اگر مثبت چیزیں دیکھے گا تو مثبت ریکارڈنگ ہوگی منفی چیزیں دیکھے گا منفی ریکارڈنگ ہوگی۔اس کے ذہن میں چیزوں کے بارےمیں ایسی پروگرامنگ ہوتی ہے جیسے کمپیوٹر میں ہوتی ہے۔کمپیوٹر پروگرامنگ بنتی مشکل سے ہے لیکن ایک دفعہ پروگرامنگ ہوجائے پھر یہ چیزوں کو کرنا آسان بنا دیتا ہے۔اس طرح بچوں کے ذہنوں میں بھی ایمانداری،سچای ،غصے ،جھوٹ ،نفرت تشدد اور ایسے بہت سے منفی اور مثبت چیزوں کی پروگرامنگ ہوجاتی ہے جن کو بعدمیں تبدیل کرنا انتہائی مشکل محنت والا اور کٹھن کام ہوتاہے۔
ہمارے ہاں عموماً اس عمر میں بچوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ، اور والدین اس عمر میں بچوں کو وقت نہیں دے پاتے۔ اور تین یا چار سال کی عمر میں بچوں کو سکول بھیجنے کا رواج بھی نہیں ہے اسلیے آئی کے ای ایس کے زیر اہتمام چترال شہر میں ای سی ڈی ( آرلی چائلڈہوڈ ڈویلپمنٹ) سینٹر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کوالیفائیڈ اساتذہ جدید دور کے تقاضوں اور بچوں کی نفسیات کے مطابق تربیت کو یقینی بنائنگے۔ اس سلسلے میں آئی کے ای ایس ۔ ای سی ڈی سینٹر بمقام مولدہ چترال میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز یکم ستمبر سے ہو رہے ہیں۔ اگر آپ بھی بچوں کی تربیت کے حوالے سے فکرمند ہیں تو ہماری خدمات حاصل کرنے لیے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
0346 1500240
0320 9017396

21/08/2023

Ikramullah shares his thoughts after taking a week of classes at the IKES Coaching Academy.

21/08/2023

خوشخبری
آئی کے ای ایس کے زیر اہتمام آن لائن کلاسز کا آغاز۔
آئی کے ای ایس کوچنگ اکیڈمی چترال کی پہلی اکیڈمی ہے جس سے نہ صرف چترال کے اندر بلکہ دوردراز علاقوں میں گھر بیٹھے طلبہ و طالبات بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ جو کلاسز طلبہ اکیڈمی میں اٹینڈ کرتے ہیں وہی کلاسز چترال کے دور دراز علاقوں کے طلبہ و طالبات ویب سائٹ میں رجسٹرڈ ہوکے اسی وقت لائیو اٹینڈ کرسکتے ہیں۔ جس میں میٹرک اور ایف ایس سی کے تمام مضامین ماہر اساتذہ کی زیرِ نگرانی پڑھائے جائینگے۔ پہلی پیشکش انگش لینگویج کورس کا کلاس شروع ہوچکا ہے باقی تمام کلاسز عنقریب مرحلہ وار شروع کئے جاینگے ۔ جس میں حصہ لینے کے لیے آئی کے ای ایس کی ویب سائٹ ikes.org.pk وزٹ کریں ۔ یا درجہ ذیل نمبروں پہ رابطہ کرکے معلومات حاصل کریں ۔
03461500240
03249323631

Paid content
Chitraltimes Group

10/08/2023
08/08/2023

IKES
کے زیرِِ اہتمام ایک بہترین ماہرِ لسانیات کی زیرِ نگرانی انگلش لینگویج کورس کا ان شاء اللہ کل سے آغاز کیا جارہا ہے خواہش مند طلبہ و طالبات یا کسی بھی پیشے سے متعلقہ افراد انگلش سیکھنے کے خواہش مند ہیں ہم سے رابطہ کریں۔ چترال شہر سے دور رہنے والے بھی زوم میٹنگ کے زریعے کلاس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
برائے رابطہ
03461500240
03209017396

23/05/2023

خوشخبری ۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Main Bazaar
Chitral
17200