کلاسز کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔
Future Stars Tuition Academy Ashrait
Future Stars Tuition Academy is an affordable education service that inspires the students.
23/12/2025
السلام وعلیکم
تمام والدین اور طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیوچر اسٹارز ٹیوشن اکیڈمی میں ٹیوشن کلاسز کا جلد آغاز کیا جائیگا۔ خواہشمند طلباء و طالبات زیل میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
موسمِ سرما کے مناسبت
سے جلد ٹیوشن کلاسز
کا آغاز کیا جائیگا۔
Stay Tuned
13/08/2025
ہمارے اکیڈمی کے انتہائی اہم رکن کی کامیابی پر ہم بہت خوش ہیں۔
Well done Abu Zar 💖
جامعہ چترال میں چترال کے پہلے سافٹ ویئر ہاؤس HindukushSoft Technologies کا افتتاح
گزشتہ روز جامعہ چترال کے مین ہال میں ایک پروقار تقریب کے دوران ضلع چترال کے پہلے سافٹ ویئر ہاؤس HindukushSoft Technologies کا باضابطہ افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں جامعہ چترال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حاظر اللہ، ڈائریکٹر اکیڈمکس، تمام شعبہ جات کے سربراہان، کمپیوٹر سائنس فیکلٹی، گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے پرنسپل اور دیگر معزز مہمان شریک ہوئے۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد CEO ابوزر مشوانی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور کمپنی کے مقاصد اور مستقبل کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر HindukushSoft Technologies کے زیرِ اہتمام جاری انٹرن شپ پروگرام کی اختتامی تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے انٹرنز کو شیلڈز دی گئیں، جبکہ مہمانِ خصوصی وائس چانسلر کو بھی یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
واضح رہے کہ HindukushSoft Technologies چترال میں اپنی نوعیت کا پہلا سافٹ ویئر ہاؤس ہے، جو ویب ڈیولپمنٹ، موبائل ایپلی کیشنز، سافٹ ویئر سلوشنز اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سمیت مختلف IT Services فراہم کرے گا۔
Our student Naeem Ud Din s/o Zia Ud Din has secured 963 out of 1200 in the SSC examination part II with a percentage of 80.25.
Our student Shahraz Ahmad s/o Muhammad Zahid has secured 447 marks out of 600 in SSC part I examination with a percentage of 74.5.
Our student Wajahat Salam s/o Fazl Ullah has secured 487 marks out of 600 in SSC part I examination with a percentage of 81.16.
Our student Zain Ul Zahidin s/o Zain Ul Abidin has secured 903 marks out of 1200 in SSC part II examination with a percentage of 75.25.
Our student Anas Abidi s/o Munir Ahmad has secured 918 marks out of 1200 in SSC part II examination with a percentage of 76.5.
Our student Saad Azam s/o Noor Azam Khan has secured 867 marks out of 1200 in SSC part II examination with a percentage of 72.25.
Our student Taimoor Ahmad s/o Taj Hussain has secured 846 marks out of 1200 in SSC part II examination with a percentage of 70.5.
Our student Junaid Ahmad s/o Ghulam Shah has secured 880 marks out of 1200 in SSC part II examination with a percentage of 73.33.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chitral
17260
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |