District Education Office-Female Lower Chitral

District Education Office-Female Lower Chitral This page has been created to share all the necessary information related to DEO (Female) Lower chitral

For the information of all the concerned candidates please
18/09/2026

For the information of all the concerned candidates please

ٹیلنٹ پول کی بنیاد پر سکول پی ٹی سی کے زریعے گورنمنٹ زنانہ پرائمری  سکول کلکٹک اور  گورنمنٹ زنانہ پرائمری سکول شیرا دیش ...
14/09/2026

ٹیلنٹ پول کی بنیاد پر سکول پی ٹی سی کے زریعے گورنمنٹ زنانہ پرائمری سکول کلکٹک اور گورنمنٹ زنانہ پرائمری سکول شیرا دیش عشریت لویرچترال میں چار ماہ کے لیے اساتذہ کی عارضی بھرتی۔ To apply online : https://iemis.kpese.gov.pk/ords/emis/r/tp/login

For the information of the concerned candidates thanks
11/09/2026

For the information of the concerned candidates thanks

20/08/2026

چیئرمین عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل!

گلوبل ورچوئل اسکول سے ہر بچے تک معیاری تعلیم کی نئی راہ کھلیں گی۔

خیبرپختونخوا میں تعلیم اب صرف کلاس رومز تک محدود نہیں رہی۔ پشاور میں گلوبل ورچوئل اسکول کے ذریعے صوبے کے مختلف علاقوں میں آن لائن تعلیم کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے، جو جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیجیٹل لرننگ کے ذریعے تعلیم کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔

گلوبل ورچوئل اسکول کی نمایاں خصوصیات:
🔸جدید ورچوئل کلاس رومز (ششم سے بارہویں کلاس تک)
🔸مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی تدریسی نظام
🔸جدید ڈیجیٹل لیبارٹریز (فزکس، کیمسٹری، روبوٹکس، زوالوجی، باٹنی اور میتھس لیبارٹریز)
🔸پوڈکاسٹ اسٹوڈیو
🔸اساتذہ کی تربیت کے لیے جدید ٹریننگ ہال
🔸500 سے زائد اسکولوں کو آن لائن جوڑنے کا منصوبہ
🔸مختلف زبانوں میں جدید اور معیاری تعلیم کی فراہمی
🔸مصنوعی ذہانت سے لیس ڈیجیٹل کلون ٹیچر (جسے 2900 تدریسی ماڈیولز سے لیس گیا ہے)

یہ مرکز صوبے بھر کے ورچوئل تعلیمی نظام کا مرکزی ہب ہوگا، جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بہترین اساتذہ اور معیاری تعلیمی وسائل کو دوردراز علاقوں کے طلبہ تک پہنچایا جائے گا۔

خیبر پختونخوا کا کوئی بھی بچہ اب فاصلے، وسائل یا سہولیات کی کمی کی وجہ سے معیاری تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے امتحانی نظام میں شفافیت لانے کے لیے تمام تعلیمی بورڈز کو "شو آف پیپر" (Show...
20/08/2026

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے امتحانی نظام میں شفافیت لانے کے لیے تمام تعلیمی بورڈز کو "شو آف پیپر" (Show of Paper) کی پالیسی نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

13/08/2026
Independence Day preparation by our students in Govt Girls Schools Lower Chitral
13/08/2026

Independence Day preparation by our students in Govt Girls Schools Lower Chitral

Provisional merit list DSS GGMS Morilasht & GGMS Kalkatak for the information of all concerned candidates. Last date to ...
27/07/2026

Provisional merit list DSS GGMS Morilasht & GGMS Kalkatak for the information of all concerned candidates. Last date to submit documents/ proofs in case of any complaints etc is 29th July 2026.

ڈبل شفٹ گورنمنٹ زنانہ مڈل سکول عشریت لویرچترال میں ایس ایس ٹی میتھس / فزکس پڑھانے کے لئے اہل اُمیدواروں سے درخواستیں مطل...
27/07/2026

ڈبل شفٹ گورنمنٹ زنانہ مڈل سکول عشریت لویرچترال میں ایس ایس ٹی میتھس / فزکس پڑھانے کے لئے اہل اُمیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 جولائی 2026 ہے۔

اشتہار برائے بھرتی وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے F.C.P.LA Nos 508&591/2025 میں دینے گئے فیصلے بتاریخ،26-09-2024 یا 27-02-...
23/07/2026

اشتہار برائے بھرتی
وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے F.C.P.LA Nos 508&591/2025 میں دینے گئے فیصلے بتاریخ،26-09-2024 یا 27-02-2026 کی روشنی میں دوران سروس وفات پانے والے اور میڈیکل بورڈ کی بنیاد پر ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کے بیواؤں اور بچوں کو سکیل 03 یا 12 میں بھرتی کے لئے ان کی لسٹ کی تیاری کے سلسلے میں 30-07-2026 تک دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ لویرچترال میں درخواستیں مطلوب ہیں ۔

Address

Old PIA Chowk Chitral
Chitral
17200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92943412047

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Office-Female Lower Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to District Education Office-Female Lower Chitral:

Shortcuts

Share