IQRA RAUZATUl ATFAl TRUST Chitral

IQRA RAUZATUl ATFAl TRUST Chitral

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IQRA RAUZATUl ATFAl TRUST Chitral, Education, Chitral.

23/04/2025
23/04/2025

اقراء روضت الاطفال ٹرسٹ چترال میں داخلے جاری ہیں۔

21/04/2025

احمد معاویہ شمس ولد شمس الہی نے اقراء سکول زرگراندہ میں الله تعالی کے مقدس کلام کو اپنے سینے میں محفوظ کر لیا. ۔ماشا ء اللہ۔۔ ۔اقراء ۔انتظامیہ کی طرف سے اسکے والدیں ، اور رشتہ داروں دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالی دینی علوم میں مزید ترقی نصیب فرمائیں اللہ تعالی ھم سب کو قران کی خدمت ، عمل ، تلاوت نصیب فرمائیں۔ امین۔۔۔

Photos from IQRA RAUZATUl ATFAl TRUST Chitral's post 08/04/2025
27/03/2025

تعطیلات عید الفطر اقراء روضت الاطفال ٹرسٹ چترال

08/03/2025

الحمد اللہ۔۔۔اقراء روضت الاطفال ٹرسٹ چترال
کے طلباء وطالبات نے وفاق المدارس 2025 کے امتحان میں بہترین نمبرات حاصل کی ہیں۔۔ماشاء اللہ۔

02/03/2025

المعان صہیب ولد میرزہ پناہ نے اقراء سکول زرگراندہ میں الله تعالی کے مقدس کلام کو اپنے سینے میں محفوظ کر لیا. ۔ماشا ء اللہ ۔اقراء ۔انتظامیہ کی طرف سے اسکے والدیں ، اور رشتہ داروں دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالی دینی علوم میں مزید ترقی نصیب فرمائیں اللہ تعالی ھم سب کو قران کی خدمت ، عمل ، تلاوت نصیب فرمائیں۔ امین۔۔۔

20/02/2025

اقراء روضت الاطفال ٹرسٹ بلچ برانچ میں داخلے جاری ہیں۔۔
خواہش مند حضرات دفتری اوقات میں رجسٹریشن فارم حاصل کریں۔
دفتری اوقات ۔۔۔8:30 تا 12:00

18/02/2025

محمد ریان سرور ولد غلام سرور نے اقراء سکول زرگراندہ میں الله تعالی کے مقدس کلام کو اپنے سینے میں محفوظ کر لیا. ۔ماشا ء اللہ ۔اقراء ۔انتظامیہ کی طرف سے اسکے والدیں ، اور رشتہ داروں دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالی دینی علوم میں مزید ترقی نصیب فرمائیں اللہ تعالی ھم سب کو قران کی خدمت ، عمل ، تلاوت نصیب فرمائیں۔ امین۔۔۔

Photos from IQRA RAUZATUl ATFAl TRUST Chitral's post 17/02/2025

اقراء روضت الاطفال ٹرسٹ چترال میں محدود نشستوں کیلے داخلے جاری ہیں۔.

واٹسپ نمبر۔۔03455578226
افس نمبر۔0943412460

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chitral