GPS Domoon Broze Chitral

GPS Domoon Broze Chitral IF YOU CAN DREAM IT, YOU CAN DO IT

Independence day was celebrated in   with great enthusiasm and national spirit.                  My Pakistan 🇵🇰This home...
14/08/2026

Independence day was celebrated in
with great enthusiasm and national spirit.
My Pakistan 🇵🇰
This homeland is not just a piece of land, it is our identity, our love, and our pride.
Mera bhi, tera bhi — hum sab ka Pakistan.

02/04/2026

آج دل کچھ بھاری بھی ہے اور شکر گزار بھی۔
تقریباً 9 سال تک GPS Domoon میں پڑھانے کا اعزاز ملا۔ اس دوران بچوں کے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ، ان کی معصوم باتیں، ان کی کامیابیاں اور ان کی شرارتیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔
میں اپنے تمام عزیز طلبہ، معزز والدین اور قابلِ احترام ساتھی اساتذہ کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس سفر کو خوبصورت بنایا۔ آپ سب کی محبت، تعاون اور احترام میرے لیے بہت قیمتی ہے۔
میرے پیارے بچوں! جہاں بھی رہو، محنت کرتے رہو، سچائی اور اچھے اخلاق کو ہمیشہ اپنی پہچان بناؤ۔ یہی میری آپ سب کے لیے دعا اور پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابیاں عطا فرمائے۔ اگر مجھ سے کبھی کوئی کمی کوتاہی ہوئی ہو تو درگزر فرمائیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
Transfer to GPS Sheli Broze ... Shuaib ur Rehman

آج گورنمنٹ پرائمری سکول دومون بروز میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا  اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر سکول میں ایک پروقار اور مخ...
20/12/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول دومون بروز میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر سکول میں ایک پروقار اور مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت سکول کے محترم پرنسپل جناب مسعود خان صاحب نے کی، جبکہ مہمان خصوصی جناب پی ٹی سی چیرمن احسان الرحمن صاحب تھے۔ تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ذہین اور محنتی طلباء کو انعامات سے نوازا گیا، جو ان کی محنت اور لگن کا خوبصورت صلہ تھا۔ آئیں، اپنے بچوں کا ہاتھ تھام کر انہیں علم کی روشنی سے منور کریں اور ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا موقع فراہم کریں۔
KP Elementary & Secondary Education Department
District Education Office Male Lower Chitral

Our students  our pride...Broze Cluster Intra cluster sports and litrary competition 2025..GPS Domoon achivementsNaat: F...
16/11/2025

Our students our pride...

Broze Cluster

Intra cluster sports and litrary competition 2025..

GPS Domoon achivements
Naat: First position
Urdu speech: Second position
Creative Art: First position
Tug of war: Champion

Shining  star of GPS Domoon Broze
11/04/2025

Shining star of GPS Domoon Broze

آج گورنمنٹ پرائمری سکول دمون بروز میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا  اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر سکول میں ایک پروقار اور مخت...
11/04/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول دمون بروز میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر سکول میں ایک پروقار اور مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت سکول کے محترم پرنسپل جناب مسعود خان صاحب نے کی، جبکہ مہمان خصوصی جناب جلال الدین صاحب تھے۔ تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ذہین اور محنتی طلباء کو انعامات سے نوازا گیا، جو ان کی محنت اور لگن کا خوبصورت صلہ تھا۔اس کے علاوہ، سکول میں نرسری سے لے کر جماعت پنجم تک نئے داخلے بھی جاری ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اس بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔ یہاں آپ کے بچوں کو نہ صرف معیاری تعلیم دی جائے گی بلکہ ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں ذمہ دار شہری بنانے میں بھی مدد کی جائے گی۔ آئیں، اپنے بچوں کا ہاتھ تھام کر انہیں علم کی روشنی سے منور کریں اور ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا موقع فراہم کریں۔ داخلے کے لیے جلد از جلد رابطہ کریں!
KP Elementary & Secondary Education Department
District Education Office Male Lower Chitral

     :30am_to_12:30pm
26/03/2025




:30am_to_12:30pm

سکول ھذا کے سالانہ امتحان کا أغاز 17 مارچ بروز پیر سے  ہو گا۔۔ تمام والدین سے گزارش ہے بچون کو امتحان کے لۓ تیار کر کے ب...
14/03/2025

سکول ھذا کے سالانہ امتحان کا أغاز 17 مارچ بروز پیر سے ہو گا۔۔ تمام والدین سے گزارش ہے بچون کو امتحان کے لۓ تیار کر کے بھجین۔۔ اپنے بچون کو دیا گیا تھوڑا سا وقت پچون کی کامیابی اور اپ کی خوشی کا باعث بنے گا۔۔ انشاء اللہ۔۔

06/09/2024

تقریب جشن آزادی Long live Pakistan
14/08/2024

تقریب جشن آزادی Long live Pakistan

Address

Chitral

Telephone

+923144594665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Domoon Broze Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category