AKF School Qutaiba Campus Denin Chitral

AKF School Qutaiba Campus Denin Chitral "Building Nation through Education and Tarbiah"

Our High Achievers in MDCAT!Proud Qutaibians!♥️
22/09/2026

Our High Achievers in MDCAT!

Proud Qutaibians!♥️

بی بی نور اسکالرشپدست آمان اسکالرشپدروش کلسٹر کا پرویژنل میرٹ لسٹ ایک بار پھر شٸیر کیاجارہا ہے۔ سرکاری اور پراٸیوٹ اسکول...
15/09/2026

بی بی نور اسکالرشپ

دست آمان اسکالرشپ

دروش کلسٹر کا پرویژنل میرٹ لسٹ ایک بار پھر شٸیر کیاجارہا ہے۔ سرکاری اور پراٸیوٹ اسکول کے پرنسپلز، والدین اور طلباء وطالبات سے گزارش ہے کہ اگر اس لسٹ میں کوٸی چیز قابل اصلاح ہے یا اگر کسی اسکول کی کوٸی بچی یا بچہ لسٹ میں موجود بچوں سے زیادہ نمبر والا موجود ہے۔ تو ازراہ کرم ضرور مطلع فرماٸیں۔

رابطہ نمبر 03453331705

لوٸیر چترال کے تمام سرکاری اور نجی اداروں کے نام
10/09/2026

لوٸیر چترال کے تمام سرکاری اور نجی اداروں کے نام

الحمداللہ!♥️ #یوتھ ایمپاورمنٹ کلب یونیورسٹی آف چترال کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ کوٸز کمپیٹیشن اور مقابلہ نعت خوانی میں پو...
09/09/2026

الحمداللہ!♥️

#یوتھ ایمپاورمنٹ کلب یونیورسٹی آف چترال کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ کوٸز کمپیٹیشن اور مقابلہ نعت خوانی میں پوزیشن حاصل کرنے والے ہمارے شاہین!!

1۔فرحان خان نے سیرت النبی کوٸز کمپیٹیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے 10 ہزار روپے کا نقد انعام حاصل کیا۔

2۔ محمد فرحان نے سیرت النبیﷺ کوٸز کمپیٹیشن میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے 5 ہزار روپے کا نقد انعام حاصل کیا۔

3. سعد الرحمن نے نعت خوانی میں تیسری پوزیشن حاصل۔کرکے 3 ہزار روپے کا نقد انعام حاصل کیا۔

4۔ محمد اعزاز الدین اپنی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر

بیسٹ پرفامر شیلڈ کے حقدار قرار پاٸے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے۔ کہ یہ چاروں طلباء الخدمت آغوش ہومز چترال سے تعلق رکھتے ہیں۔

آغوش الخدمت کی انتظامیہ بھی لاٸق مبارکباد ہے۔





♥️

Youth Empowerment Club ( YEC) Universty of Chitral کے زیر اہتمام سیرت النبی کوٸز اور نعت خوانی مقابلےقتیبہ کیمپس کے شاہی...
09/09/2026

Youth Empowerment Club ( YEC) Universty of Chitral
کے زیر اہتمام سیرت النبی کوٸز اور نعت خوانی مقابلے

قتیبہ کیمپس کے شاہین پھر چھا گٸے۔ نٸی ٹیم نیا جذبہ!♥️

Stay tuned for Details!!

08/09/2026
الحمداللہ !ہمیں آپ پہ فخر ہے!♥️
07/09/2026

الحمداللہ !

ہمیں آپ پہ فخر ہے!♥️

06/09/2026

Youth Talent Initiative 2026

مقابلوں میں الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کی شاندار کامیابی۔

الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کے ہونہار طلباء محمد رفیع اور فرحین ظفر فرنٹیئر کور وائس آف کے پی کے ڈویژنل سطح کے مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد صوبائی سطح کے فائنل مقابلے میں شرکت کی، جو ہیڈکوارٹر ایف سی، بالاحصار پشاور میں منعقد ہوا۔

صوبائی سطح کے اس شاندار مقابلے میں نعت خوانی کے مقابلے میں محمد رفیع ولد رفیق احمد نے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے مقابلہ اپنے نام کیا۔ اور 5 لاکھ روپے کی کیش انعام کیساتھ شیلڈ اور اعزازی سرٹیفیکیٹ کے مستحق ٹھہرے۔

جبکہ گریڈ 8th کی طالبہ فرحین ظفر ولد ظفر احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے 3 لاکھ روپے کے انعام کیساتھ شیلڈ اور اعزاز سرٹیفیکٹ کی حقدار قرار پاٸی۔

یہ کامیابی نہ صرف ہمارے طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور پورے الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم اپنے ان ہونہار طلبہ اور ان کے خاندانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔



Youth Talent Initiative 2026  مقابلوں میں الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کی شاندار کامیابی۔ الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتی...
06/09/2026

Youth Talent Initiative 2026

مقابلوں میں الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کی شاندار کامیابی۔

الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کے ہونہار طلباء محمد رفیع اور فرحین ظفر فرنٹیئر کور وائس آف کے پی کے ڈویژنل سطح کے مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد صوبائی سطح کے فائنل مقابلے میں شرکت کی، جو ہیڈکوارٹر ایف سی، بالاحصار پشاور میں منعقد ہوا۔

صوبائی سطح کے اس شاندار مقابلے میں نعت خوانی کے مقابلے میں محمد رفیع ولد رفیق احمد نے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے مقابلہ اپنے نام کیا۔ اور پانچ لاکھ روپے کا کیش انعام کیساتھ شیلڈ اور اعزازی سرٹیفیکیٹ کے مستحق ٹھہرے۔

جبکہ گریڈ 8th کی طالبہ فرحین ظفر ولد ظفر احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تین لاکھ روپے کے انعام کیساتھ شیلڈ اور اعزاز شیلڈ کی حقدار قرار پاٸی۔

یہ کامیابی نہ صرف ہمارے طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور پورے الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم اپنے ان ہونہار طلبہ اور ان کے خاندانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

♥️


Address

Chitral

Telephone

+92943412106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKF School Qutaiba Campus Denin Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AKF School Qutaiba Campus Denin Chitral:

Shortcuts

Share

Category