
نبی آخر الزمان صلى الله عليه وسلم ھمارے رول ماڈل ہیں اور ان کی سیرت سے وابستگی ہماری دینی اور اخلاقی ذماداری ہے اسی سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول ارکاری کی لیٹریری سوسائٹی نے ارکاری ویلی کے تمام گورنمنٹ اور پرایمری سکولوں کے درمیان سیرت النبی کویز اور نعت مقابلوں کا انعقاد کرایا گیا اور گورنمنٹ ہائی سکول ارکاری، گورنمنٹ پرائمری سکول ارکاری، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول رباط فاتح قرار پائے۔