GMPS Orghoch Payeen

GMPS Orghoch Payeen "Welcome to GMPS Orghoch Payeen ! Our mission is to inspire and empower students to achieve their full potential.

Join us in creating a brighter future through education and community."

03/09/2026
01/09/2026

Division through Successive Subtraction 🔢📚 learning the concept step by step with confidence! 👏✨

23/08/2026
۔اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور اس پوسٹ کو دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔
23/08/2026

۔
اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور اس پوسٹ کو دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔

14/08/2026

گورنمنٹ مکتب پرائمری سکول اورغوچ پائیں کے جماعت سوم کے ننھے طالب علم نے یومِ آزادی کے موقع پر نہایت پُرجوش، جذباتی اور پُراثر انداز میں اپنی تقریر پیش کی۔ 🇵🇰❤️

ننھی سی عمر، مگر وطن سے محبت کا جذبہ بے مثال! 🌟
اس کے پُراعتماد اندازِ بیان اور حب الوطنی کے جذبات نے تقریب میں ایک خوبصورت سماں باندھ دیا۔

ہمیں اپنے اس ننھے مقرر اور تمام طلبہ پر فخر ہے، جو اپنی صلاحیتوں کے ذریعے سکول کا نام روشن کر رہے ہیں۔ 💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
گورنمنٹ مکتب پرائمری سکول اورغوچ پائیں — علم، کردار اور روشن مستقبل کی جانب ایک قدم۔ 📚🌱

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMPS Orghoch Payeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category