20/02/2026
ملازمت کے مواقع
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق لوٸر چترال کے زنانہ سرکاری پرائمری سکولوں میں PTC کے ذریعے چار ماہ کی عارضی اساتذہ بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔
🔹 کم از کم اہلیت: BA/BSc یا مساوی
🔹 امیدوار کا نام ٹیلنٹ پول میں شامل ہونا لازم ہے
📝 آن لائن درخواست:
👉 https://emis.kpese.gov.pk/orda/emis/r/ptc/login
📅 آخری تاریخ: 23 فروری 2026