Khawaja Tuition Academy

Khawaja Tuition Academy Khawaja Tuition Academy is a charitable institution that provides free tuition to students every year. This institution is run by Mr.

Khawaja Aftab, the Founder of Khawaja Welfare Foundation.

Congratulations🏅Khawaja Tuition Academy proudly congratulates Toheed Ullah on his outstanding performance in the matricu...
09/08/2025

Congratulations🏅
Khawaja Tuition Academy proudly congratulates Toheed Ullah on his outstanding performance in the matriculation exams. Your dedication and effort have brought great pride to the academy keep shining!

Congratulations🎉Khawaja Tuition Academy congratulates Mudabbir Alam on securing excellent marks in the board exams. We a...
09/08/2025

Congratulations🎉
Khawaja Tuition Academy congratulates Mudabbir Alam on securing excellent marks in the board exams. We are proud of your hard work and dedication keep it up!

Congratulations🎉Khawaja Tuition Academy proudly extends its heartfelt congratulations to its brilliant student, Nazeer A...
05/08/2025

Congratulations🎉
Khawaja Tuition Academy proudly extends its heartfelt congratulations to its brilliant student, Nazeer Ahmad son of Faiz Muhammad,for securing outstanding marks in the board examinations.We take immense pride in being part of his academic journey and pray for his continued growth, wisdom and achievement in all walks of life.May this milestone be just the beginning of many more to come.
Shine on, Nazeer the future belongs to those who believe in the beauty of their dreams.

مبارکباد✨❤️محترم شاہ زیب احمد صاحب کو خواجہ ٹیوشن اکیڈمی کے  #ایڈوائزر برائے کیرئیر کاؤنسلنگ منتخب ہونے پر دل کی گہرائیو...
12/03/2025

مبارکباد✨❤️
محترم شاہ زیب احمد صاحب کو خواجہ ٹیوشن اکیڈمی کے #ایڈوائزر برائے کیرئیر کاؤنسلنگ منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!
چیئرمین خواجہ آفتاب الدین صاحب نے کور کمیٹی سے تفصیلی مشاورت کے بعد آپ کے تجربے، قابلیت اور شاندار قیادت کو مدنظر رکھتے ہوئے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ہمیں قوی امید ہے کہ شاہ زیب احمد صاحب اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نہ صرف طلبہ کی راہنمائی میں کلیدی کردار ادا کریں گے بلکہ ادارے کی ترقی، بہتری اور منظم حکمتِ عملی کے نفاذ میں بھی اہم خدمات انجام دیں گے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی قیادت میں خواجہ ٹیوشن اکیڈمی تعلیمی میدان میں مزید بلندیاں حاصل کرے۔ خواجہ ٹیوشن اکیڈمی آپ جیسے شخصیات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔

مبارکباد 💚💐محترم توقیر خان صاحب خواجہ ٹیوشن اکیڈمی  کے  #ڈائریکٹر منتخب!چیئرمین خواجہ آفتاب الدین نے کور کمیٹی سے مشاورت...
25/02/2025

مبارکباد 💚💐
محترم توقیر خان صاحب خواجہ ٹیوشن اکیڈمی کے #ڈائریکٹر منتخب!
چیئرمین خواجہ آفتاب الدین نے کور کمیٹی سے مشاورت کے بعد باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ہم امید کرتے ہیں۔ کہ خان صاحب اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے ہمارے ادارے کو منظم کرنے میں اپنی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

خواجہ ٹیوشن اکیڈمی کے عظیم اساتذہ کو خراجِ تحسینعلم کی روشنی پھیلانے میں اساتذہ کا کردار ہمیشہ سے بنیادی رہا ہے، اور جب ...
24/02/2025

خواجہ ٹیوشن اکیڈمی کے عظیم اساتذہ کو خراجِ تحسین

علم کی روشنی پھیلانے میں اساتذہ کا کردار ہمیشہ سے بنیادی رہا ہے، اور جب یہ فریضہ خلوصِ نیت اور بے لوث جذبے کے ساتھ ادا کیا جائے، تو اس کی تاثیر اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ خواجہ ٹیوشن اکیڈمی کے رضاکار اساتذہ اسی عزم کے ساتھ کام کر رہے ہیں کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم فراہم کی جائے، چاہے وہ کسی بھی پس منظر سے تعلق رکھتا ہو۔
یہ عظیم اساتذہ اپنی قیمتی مہارت، وقت اور توانائی صرف اس لیے وقف کر رہے ہیں کہ تعلیم کی روشنی ہر ذہن تک پہنچے۔ وہ نہ صرف علم کی دولت بانٹ رہے ہیں بلکہ طلبہ کے کردار اور خود اعتمادی کو بھی پروان چڑھا رہے ہیں۔ ان کی محنت اور لگن کا ثمر وہ باصلاحیت طلبہ ہیں جو آگے جا کر معاشرے میں مثبت تبدیلی کا سبب بنیں گے۔
خواجہ ٹیوشن اکیڈمی ان تمام رضاکار اساتذہ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ ان کی محنت اور قربانیوں کی بدولت یہ ادارہ ایک کامیاب تعلیمی مشن کی شکل اختیار کر ہاہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور انہیں اس نیک مشن میں مزید کامیابیاں عطا کرے۔ آمین۔

اختتامی تقریب – خواجہ ٹیوشن اکیڈمیخواجہ ٹیوشن اکیڈمی میں اختتامی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی فوکل پرسن MPA...
24/02/2025

اختتامی تقریب – خواجہ ٹیوشن اکیڈمی
خواجہ ٹیوشن اکیڈمی میں اختتامی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی فوکل پرسن MPA لوئیر چترال جناب شاہد احمد صاحب تھے۔
خواجہ ٹیوشن اکیڈمی ہر سال اپنی شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کرتی ہے، جو طلبہ کی محنت، اساتذہ کی کاوشوں اور تعلیمی سفر کی تکمیل کا حسین اظہار ہوتی ہے۔ یہ تقریب صرف ایک رسمی اختتام نہیں بلکہ ایک نئی شروعات کا اعلان ہوتی ہے، جہاں طلبہ اپنی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں، اپنی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں اور مزید آگے بڑھنے کا عزم کرتے ہیں۔
خواجہ ٹیوشن اکیڈمی کی سب سے منفرد روایت یہ ہے کہ ہر تعلیمی سیشن کے اختتام پر ایک خود تشخیصی امتحان لیا جاتا ہے، جس کے نتائج اختتامی تقریب میں باقاعدہ طور پر اعلان کیے جاتے ہیں۔ اس تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات دیے جاتے ہیں تاکہ ان کی محنت کی قدر ہو اور وہ مزید لگن کے ساتھ آگے بڑھیں۔ انعامات کی یہ روایت نہ صرف بچوں کے اعتماد کو بڑھاتی ہے بلکہ انہیں مثبت مقابلے کی فضا میں بہترین کارکردگی دکھانے کی ترغیب بھی دیتی ہے۔
یہ تمام تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں محترم چیئرمین خواجہ آفتاب الدین کی قیادت میں انجام دی جاتی ہیں، جن کی بے لوث کاوشوں اور مخلصانہ جذبے کی بدولت یہ ادارہ علم کے فروغ میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ ان کی رہنمائی میں اکیڈمی نے کئی طلبہ کی زندگی بدلنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور آگے بھی یہ مشن جاری رہے گا۔

ماشاءاللہ 💚 خواجہ ٹیوشن اکیڈمی فائنل ٹیسٹ
17/02/2025

ماشاءاللہ 💚
خواجہ ٹیوشن اکیڈمی فائنل ٹیسٹ

اہم اعلان!ضرورت برائے ٹیچنگ اسٹاف!جیسا کہ آپ سب لوگوں کو پتہ ہے۔ کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہم خواجہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ف...
01/01/2025

اہم اعلان!
ضرورت برائے ٹیچنگ اسٹاف!
جیسا کہ آپ سب لوگوں کو پتہ ہے۔ کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہم خواجہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سردیوں کی چھٹیوں میں چترال کے طالب علموں کے لئے مفت ٹیوشن فراہم کرتے آرہے ہیں۔

تو ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم مفت ٹیوشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھ رہیں ہیں۔ اس سال ہمارے اکیڈمی کے لئے مختلف علاقوں سے قابل اساتذہ کرام کی ضرورت ہے۔

جوکہ مندرجہ ذیل برانچوں میں پڑھائیں۔ سوئیر، جنجیریت اور دروش۔۔۔۔ اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شئیر کرکے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
براہ مہربانی خواہش مند افراد ہمارے ساتھ رابطے کرکے اپنے CV ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ 03484904849
شکریہ

Chairman of Khawaja Tuition Academy, Khawaja Aftab Uddin

Position Holder Students of KTA 💐
19/02/2024

Position Holder Students of KTA 💐

Heroes of KTA❤️💚🙌
19/02/2024

Heroes of KTA❤️💚🙌

Cute angeles of KTA🥰
19/02/2024

Cute angeles of KTA🥰

Address

Drosh Chitral
Chitral

Telephone

+923484904849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Tuition Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khawaja Tuition Academy:

Shortcuts

Share

Category