22/05/2026
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے معزز سیکرٹری ڈاکٹر محمد اسرار صاحب کو سیکرٹری معدنیات تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ان کی قابلیت، دیانتداری اور بہترین انتظامی صلاحیتیں یقیناً نئے محکمہ میں بھی کامیابیوں کا سبب بنیں گی۔
ہم ان کے لیے نئی ذمہ داریوں میں نیک خواہشات اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
شہباز علی شاہ
صوبائی نائب صدر
ہائر ایجوکیشن سپورٹنگ سٹاف