Open Skies Academy

Open Skies Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Open Skies Academy, Educational Research Center, Chitral.

14/02/2023

Life is Physics u know that...🤔

Ur heart beats b/c of Physics,
U can see b/c of Physics,
U can hear b/c of Physics,
U can smell b/c of Physics,
U can walk b/c of Physics,
Ur hair grows b/c of Physics,
U can breath b/c of physics,
Sky's blue b/c of physics,
The clouds are white b/c of physics,
Everythings just around u is beautiful b/c of Physics.

07/02/2023

زمین کا مرکز دو حصوں پر مشتمل ہے۔ بیرونی مرکز (Outer Core) پگھلے ہوئے لوہے اور نِکّل (میگما/لاوے) پر مبنی ہے جبکہ اندرونی مرکز (Inner Core) ٹھوس لوہے اور نِکّل کا بارہ سو بیس کلومیٹر رداس (radius) کا حامل گرم دہکتا ہوا گولہ ہے۔ مرکز کے ان دونوں حصوں کی حرکت اور ان کے مختلف درجہ حرارت کی وجہ سے یہاں بجلی کے سیکڑوں میل لمبے دھارے جنم لیتے ہیں، جو مختلف عوامل کی وجہ سے مقناطیسیت میں تبدیل ہو کر زمین کو دور دور تک گھیرے ہوئے ہیں۔ جہاں تک ان مقناطیسی لہروں/لائنوں کی طاقت موجود ہے، وہاں تک زمین کا مقناطیسی میدان (magnetic field) موجود ہے۔ زمین کے اندر موجود پگھلا ہوا لوہا اور نِکّل زمینی گردش کیوجہ سے جب دو ٹھوس پَرتوں (mantle اور Inner Core) کے درمیان گھومتا ہے تو زمین کے مقناطیسی میدان (Earth's magnetic field) بنانے کا سبب بنتا ہے"

اگر زمین کی گردشی رفتار (Rotational speed) زیادہ تیز ہوتی یا پھر اگر زمین کے بیرونی مرکز (Outer Core) پَرت والا حصہ مزید بڑا ہوتا تو زمین کا مقناطیسی میدان (magnetic field) بھی زیادہ طاقتور ہونا تھا۔ تاہم موجوہ زمینی مقناطیسی میدان زمین کی حفاظت کے لیے کافی ہے.

06/02/2023

خلا میں کوئی چیز نیچے گرے تو اس کی رفتار میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا جب تک کہ وہ چیز زمین پر نہ آ گرے- لیکن ہوا کی رگڑ کی وجہ سے جیسے جیسے اس جسم کی رفتار بڑھے گی ویسے ویسے رگڑ بھی بڑھتی جائے گی جس وجہ سے اس کا ایکسیلیریشن کم ہوتا جائے گا- ایک وقت آئے گا کہ رگڑ اتنی زیادہ ہو جائے گی کہ اس جسم کی رفتار مزید نہیں بڑھ پائے گئی اور اس کے بعد وہ جسم مستقل رفتار سے زمین کی طرف آنے لگے گا- اس رفتار کو ٹرمنل ولاسٹی کہا جاتا ہے- اس وجہ سے بارش کے قطرے بھی مستقل رفتار سے نیچے آتے ہیں اور ان سے زیادہ نقصان نہیں ہوتا-

Photos from Open Skies Academy's post 05/02/2023
05/02/2023

سپیس کے تیں ڈائمنشنز ہے اور چوتھا ٹائم ہے لیکن تین ڈائمنشنز تو ہم کسی صورت پھر بھی بنا سکتے ہے لیکن ٹائم کا ڈائمنشن کیسے illustrate کریں گے؟
سپس-ٹائم(Spacetime)
دائیں بائیں، آگے پیچھے اور اوپر نیچے کی سمت میں جو تمام جگہ ہے، جو پھیلاؤ ہے یہ سپیس ہے۔ اس سپیس میں جو حالات و واقعات ہوتے ہیں ان کے دورانیے کی پیمائش کے لیے ٹائم نام کی کوانٹیٹی یوز کی جاتی ہے۔
اور اگر سپیس ہے اور اس میں حالات و واقعات ہو رہے ہیں تو سپیس اور ٹائم کو ملا کر ایک ہی چیز، سپیس-ٹائم، کی صورت میں بیاں کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔
فرض کریں مس ایکس نے مسٹر وائے کی شادی پر جانا ہے جو کہ زی میرج ہال کے سیکنڈ فلور پر ہو رہی ہے۔ مس ایکس زمین کی ٹو ڈائمینشنل سرفیس پر دائیں بائیں آگے پیچھے سفر کرتے ہوئے زی میرج حال تک پہنچ جاتی ہیں۔ لیکن میرج ہال کے سیکنڈ فلور پر جانے کے لیے انہیں سپیس کی اوپر نیچے والی ڈائمینشن کی بھی ضرورت پڑے گی۔ لیکن شادی اٹیمپٹ کرنے کے لیے اتنا کافی نہیں ہے۔ اگر شادی کی تقریبات اتوار کو شام پانچ بجے سٹارٹ ہونی تھیں لیکن مس ایکس پیر کو پانچ بجے وہاں پہنچی ہیں تو ان کو وہاں مسٹر وائے کی شادی نہیں ملے گی۔
یونیورس میں کسی بھی ایوینٹ کو بیاں کرنے کے لیے اس ایوینٹ کی سپیس لوکیشن کے ساتھ ساتھ ٹائم لوکیشن کا علم ہونا بھی ضروری ہے۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ سپیس ٹائم فور ڈائمینشنل ہے۔ ہمارے اردگر جو ہو رہا ہے، جہاں ہو رہا ہے اور جب ہو رہا ہے وہ سپیس-ٹائم میں ہی ہو رہا ہے۔
یہ سپیس-ٹائم کی ایک سادہ سی نون-ٹیکنیکل وضاحت ہے۔
اگر کوئی غلطی ہوئی ہو تو اس کے لئے مغزرت۔

04/02/2023

زمین کی گریویٹی:
گریوٹی، زمین کے ماس پر منحصر ہے.
سطح سے اوپر رہیں تو زمین کا سارے کا سارا ماس آپ کو اپنی طرف کھینچ رہا ہوگا ، یعنی گریوٹی زیادہ سے زیادہ ہوگی. ، جبکہ زمین کی سطح کے نیچے جاتے جائیں گے تو گریوٹی تقسیم ہوتی جائے گی... جب آپ زمین کے درمیان میں ہونگے تو آپ کے چاروں اطراف ماس برابر ہو جائے گا. جو ہر طرف سے آپ کو کھینچ رہا ہوگا.. اس لئیے وہاں پر گریوٹی زیرو ہوگی... چاروں طرف سے برابر قوت کام کر رہی ہوگی.
وجہ:
زمین کے مرکز میں گریویٹی کے صفر ہونے کی یہی وجہ ہے کہ زمین کا جتنا ماس آپ کو ایک طرف کھینچ رہا ہے عین اتنا ہی اس کی مخالف سمت میں بھی کھینچ رہا ہے اس لیے نیٹ فورس صفر ہو جاتی ہے

14/11/2022

Come to learn

09/11/2022

This is inform to All students that Gov of Pakistan has announced public holiday on the account of Iqbal day.So Open Skies Academy remain Closed Today.

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chitral