12/02/2017
Hazrat Sakhi Baba Taj Sarwar Sarkar Chishti
The Durbar Grandson Hazrat Baba Farid Ud-Din Masood Ganj Shakar(R.A.) Dargah Taj-ul-arafine Hazrat Baba Taj ud-Din Sarwar Chishti Shaheed(R.A.)
(Faqra Farid Fakhri auliya)
12/02/2017
06/02/2017
علامہ اقبال بارگاہ الہیٰ میں التجا کر رہیے ہیں.
تو دونوں عالم سے بے نیاز ہے اور میں ایک عاجز سوالی ہوں.
روز قیامت میری ایک عرض قبول کر لینا.
اگر میرا حساب نامہ اعمال دیکھنا بڑا ہی ضروری ہے تو.
برائے مہربانی حضور ؐ کی نگاہوں سے بچا کر حساب کرنا.
مطلب یہ کہ میں گناہ گار اُمتی ہوں میں اپنے نبی کے سامنے شرمند گی سے بچ جاؤں.
اور حضور کو میری وجہ سے تیرے دربار میں اور دیگر انبیا کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے.
اس لئے مجھے ایک طرف ہٹا کرتنہائی میں حساب کتاب کرنا...
23/01/2017

19/01/2017
Sarkar
19/01/2017
سخی بابا تاجدین سرکار چشتی رح
19/01/2017
Hazrat Sakhi Baba Tajuddin Sarwar Sarkar
14/01/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Chishtian Mandi