27/03/2026
Inshallah A New Journey Start Will be Soon....
ہم سنوارتے ہیں آپکے بچوں کا مستقبل
27/03/2026
Inshallah A New Journey Start Will be Soon....
نوٹ:-
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سیلاب 2025 کی وجہ سے کچھ عرصہ تعطیلات کے بعد امتیاز پبلک سکول میراں شاہ میں کل 3 نومبر 2025 بروز پیر سکول میں باقاعدہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جارہاہے تمام والدین سے گزارش ہے کہ طلباء کو وقت پر سکول بھیجیں تا کہ جلد از جلد تمام کلاسز کا سلیبس مکمل کروایا جا سکے۔۔۔ شکریہ
13/08/2025
09:00 AM
05/02/2025
It's Kashmir Day....
21/12/2024
21/12/2024
Bike Made By Clay...
An intelligent Student of Class 7th
Tahir Abbas
IPS 🌟.......
08/11/2024
(ضرورت برائے سلائی ٹیچر)
"امتیاز پبلک سکول موضع میراں شاہ" میں لڑکیوں کو سلائی، کٹائی سیکھانے کے لئے تجربہ کار مقامی فی میل ٹیلر کی ضرورت ہے۔
تنخواہ : 10 ہزار
اوقات کار: دن 12 تا 3 بجے
(3گھنٹے)
| Monday | 08:30 - 14:30 |
| Tuesday | 08:30 - 14:30 |
| Wednesday | 08:30 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:30 |