Govt Graduate College Chishtian

Govt Graduate College Chishtian

Share

It's an official Page. Our Mission is to provide students an enabling environment where dialogue is encouraged and ideas are envisioned.

Photos from Govt Graduate College Chishtian's post 23/08/2026
22/07/2026
Photos from Govt Graduate College Chishtian's post 11/05/2026

آج گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چشتیا ں میں پری بورڈ ٹیسٹ کی کامیاب تکمیل کی بعد PTMکا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن ہولڈر طلبا کو سرٹیفیکیٹ دیے گئے۔
الحمدللہ۔ پری بورڈ ٹیسٹ میں ضلع بہاولنگر کے کالجز میں آٹھ میں چار پوزیشنز ( سیکنڈائیر پری میڈیکل، جنرل سائنس، آرٹس اور فرسٹ ائیر پری میڈیکل) ہمارے چشتیاں کالج کے طلبا نے
حاصل کیں۔ والدین کا اظہار تشکر۔
Director of Education Colleges Bahawalpur Division Bahawalpur Higher Education Department-HED Punjab fans Govt Graduate College Chishtian

Photos from Govt Graduate College Chishtian's post 06/05/2026

مورخہ 5 مئی 2026

یہ غازی یہ تیرے پراسرار
بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق کے خدائی

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی

۔۔۔گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چشتیاں میں۔۔۔اپنے غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنیان المرصوص۔۔۔یعنی معرکہ حق۔۔۔کی کامیابی پر۔۔۔۔ایک سال گزرنے پر۔۔۔شاندار تقریب کا انعقاد ۔۔۔جناب عبدالمجید جتالہ۔۔(مہمان خصوصی)۔سینیئر رہنما مسلم لیگ ن۔(ٹکٹ ہولڈر پی پی 244)جناب چیف آفیسر بلدیہ چشتیاں(مہمان اعزاز) ۔۔وکلاصاحبان اور دیگر عمائدین شہر کی بھرپور شرکت ۔۔طلبہ اور طالبات کا اپنے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور پاک افواج کو شاندار خراج تحسین ۔۔۔پرنسپل جناب پروفیسر غضنفر محمود اور سٹاف کی طرف سے بھرپور خیر مقدم.
Director of Education Colleges Bahawalpur Division Bahawalpur Higher Education Department-HED Punjab fans

20/04/2026

🌟 Proud Alumni Success Story | Government Graduate College Chishtian
Ali Raza (B.Sc. 2015–2017)
Ph.D. Scholar | Universiti Malaya, Malaysia (QS World Ranking: 56)
Fully Funded Malaysia International Scholarship Awardee
گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں کو اپنے ممتاز سابق طالب علم علی رضا کی شاندار تعلیمی اور تحقیقی کامیابیوں پر بے حد فخر ہے، جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کے باعث بین الاقوامی سطح پر نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔
اپنے تعلیمی سفر کا آغاز گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں سے کرنے والے علی رضا آج یونیورسٹی آف ملایا، ملائیشیا میں پی ایچ ڈی (پلانٹ سائنسز) کے اسکالر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، جو دنیا کی ممتاز ترین جامعات میں شمار ہوتی ہے۔ انہوں نے اپنی غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر ملائیشیا کی وزارتِ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے دی جانے والی مکمل فنڈڈ ملائیشیا انٹرنیشنل اسکالرشپ حاصل کی۔
🌿 تعلیمی و تحقیقی کامیابیاں:
📘 Journal of Wildlife and Ecology میں تحقیقی مقالہ کی اشاعت
🌍 1st International Conference on Climate Change (2022) میں تحقیقی مقالہ کی پیشکش
🎓 مکمل فنڈڈ ملائیشیا انٹرنیشنل اسکالرشپ کے حامل
🧪 اس وقت یونیورسٹی آف ملایا (QS رینک 56) میں پی ایچ ڈی (پلانٹ سائنسز) کے طالب علم
گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں کی علمی بنیادوں سے آغاز کرتے ہوئے بین الاقوامی تحقیقی اداروں تک پہنچنا ان کی محنت، مستقل مزاجی اور علمی لگن کا واضح ثبوت ہے۔
✨ ان کی کامیابی موجودہ طلباء کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ اگر عزم مضبوط ہو اور محنت جاری رہے تو دنیا کی بہترین جامعات تک رسائی ممکن ہے۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں علی رضا کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔
🌱 “بڑا خواب دیکھیں، محنت کریں، اور اپنے ادارے کا نام روشن کریں”
🌱 “Education is the key to success”
Build your future with Government Graduate College Chishtian
Director of Education Colleges Bahawalpur Division Bahawalpur Higher Education Department-HED Punjab fans

20/04/2026

تمام سابق طلبہِ گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں سے پُرخلوص درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تعلیمی وابستگی کے ساتھ اپنی کامیابیوں، نمایاں کارناموں اور حوصلہ افزا کامیابی کی داستانیں اس صفحہ کے ایڈمن کے ساتھ شیئر کریں۔

آپ کی بھیجی گئی معلومات کو باقاعدہ طور پر کالج کے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شائع کیا جائے گا، تاکہ ہمارے قابلِ فخر سابق طلبہ کی کامیابیوں کو اجاگر کیا جا سکے اور ادارے کی نیک نامی اور مثبت تشخص کو مزید فروغ دیا جا سکے
fans

Want your school to be the top-listed School/college in Chishtian Mandi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Chishtian Mandi
62350