ضرورت اساتذہ
M. A/ M. SC
English, Math, Physics, Chemistry, Biology, Urdu, Islamiyat, Arabic, Health & Physical Education.
Pre School Teachers
B. A/ B. Sc/ ADP/ F. SC
نوٹ : صرف اڈاپل مراد کے گردونواح اور 25 کے گردونواح سے خواہش مند اساتذہ رابطہ کریں
Please Contact
Sir Syed Public School & College Adda Pul Murad
GGCMS 25 /3-R
Cell # 03017916927
WhatsApp number 03127053419
Sir Syed Public School Adda Pul Murad Tehsil Chishtian Distt.Bahawal Nagar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sir Syed Public School Adda Pul Murad Tehsil Chishtian Distt.Bahawal Nagar, Public School, Chishtian Mandi.
The Institution is working to promote education and provide quaility education according to natoinal curriculum 2006.The institution has its own staff development unit .Staff development unit is responsible to conduct teacher training workshops.
📢 WE ARE HIRING 📢
🌟 Join Our Teaching Team! 🌟
👨🏫👩🏫 Male & Female Teachers Required
🎓 Required Qualification:
MA / MSc / BS / ADP
If you are passionate, dedicated, and motivated, this opportunity is for you!
📄 Send Your Resume via WhatsApp:
📱 0301-7916927
📱 0312-7053419
🏫 Sir Syed Public School
📍 Adda Pul Murad, Tehsil Chishtian
✨ Build young minds. Shape the future. ✨
28/07/2025
صرف چند دن باقی ہیں
28/07/2025
محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے
محترم والدین،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کل مؤرخہ 12 مئی 2025 بروز پیر سے سرسید پبلک سکول اینڈ کالج اڈاپل مراد حسب معمول کھلے گا.
اپنے بچوں کی سکول میں حاضری کو یقینی بنائیں. بچوں کی تعلیم کے لیے یہ دن بہت اہم ہیں. گرمیوں کی چھٹیاں سر پر ہیں. اور چھٹیوں کے فوراً بعد فرسٹ ٹرم کے پیپر ہیں. جو 50 ٪ سلیبس میں سے ہوں گے.
لہٰذا اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اور بچوں کو صبح سے بروقت سکول بھیجیں.
شکریہ
خیر اندیش
ڈاکٹر محمد اسلم
پرنسپل سرسید پبلک سکول اینڈ کالج اڈاپل مراد چشتیاں
09/03/2025
الحمد للہ
سرسید پبلک سکول & کالج اڈاپل مراد میں نیو ایڈمیشن کیمپئین کا آغاز ہوگیا ہے. پریپ سے لیکر آٹھویں کلاس تک محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے. نرسری کلاس، نہم کلاس اور فرسٹ ایئر میں اوپن میرٹ پر داخلہ جاری ہے آج ہی اپنی نشست بک کرلیں کہیں دیر نہ ہو جائے
28/12/2024
22/11/2024
Excellent work
17/11/2024
ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے ۔ مگر سکول سموگ کی وجہ سے بند کیے ہوئے ہیں۔
حکومت ہوش کے ناخن لے
Rana Sikandar Hayat
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ،
محترم والدین،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے احکامات کی روشنی میں مؤرخہ 24 نومبر 2024 بروز اتوار تک سرسیدپبلک سکول اڈا پل مراد بند رہے گا۔ تاہم آنلائن کلاسز واٹس ایپ پر روزانہ دس بجے سے تین بجے تک ہوں گی۔
تمام سٹاف آنلائن کلاسز کے لیے 19 نومبر سے صبح 10:00 بجے سے 3:00 بجے تک مین کیمپس مدینہ کالونی اڈا پل مراد میں حاضر ہوگا۔
بحکم پرنسپل
ڈاکٹر محمد اسلم
16/11/2024
Rana Sikandar Hayat
یقیناً بچوں کی صحت اہم ہے، لیکن بار بار اسکول بند کرنے سے تعلیمی عمل بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ایک ایسا وقت آ گیا ہے کہ جہاں تعلیمی نقصان کی شدت مستقبل پر گہرے اثرات ڈال سکتی ہے۔
ہم حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ صرف اسکول بند کرنے کی بجائے ایسے موثر اقدامات کیے جائیں جو بچوں کی صحت اور تعلیم دونوں کو محفوظ بنائیں۔
ہم چند تجاویز پیش کرنا چاہتے ہیں:
1. اسکول ٹائمنگ میں لچک: صبح کے اوقات میں دھند کے زیادہ ہونے کی وجہ سے دیر سے اسکول کا آغاز کیا جائے۔
میرے خیال میں دس یا گیارہ بجے سکول اوپن کیا جاسکتا ہے
2. محفوظ تعلیمی ماحول: طلبہ اور ٹیچرز کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے۔
3. خصوصی چھٹیاں: ہفتے میں ایک یا دو دن چھٹی رکھی جائے، لیکن مکمل طور پر تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں۔
4. بچوں کے لیے آگاہی مہم: بچوں اور والدین کو سموگ اور آلودگی سے بچاؤ کے اقدامات پر تربیت دی جائے۔
5. آن لائن اور ہائبرڈ کلاسز کا امتزاج: اگر مکمل اسکول کھولنا ممکن نہ ہو تو ایسے علاقوں میں 50٪ حاضری کو یقینی بنا کر بقیہ 50٪ کو اس دن آنلائن پڑھایا جائے۔ اگلے دن بقیہ 50٪ فزیکل حاضر ہوں اور دوسرے آنلائن ۔ البتہ دیہات میں سموگ کا مسئلہ چونکہ کم ہوتا ہے اور انٹرنیٹ کی سہولت بھی کم میسر ہے۔ اس لیے دیہاتی علاقوں کے سکول مکمل کھلے رکھے جائیں۔
تعلیم کا مسلسل بند ہونا ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہے۔ حکومت سے درخواست ہے کہ وہ اس معاملے پر مؤثر اور پائیدار اقدامات کریں تاکہ بچوں کی صحت کے ساتھ ان کا تعلیمی سفر بھی محفوظ رہے۔
یہ وقت تعلیم اور صحت کے درمیان توازن قائم کرنے کا ہے، اور ہم سب مل کر اس چیلنج کو کامیابی سے حل کر سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Chishtian Mandi
62371