Daffodils Academy Official Daffodils Academy is a Tution Centre in Mari Shoq Shah that is providing outstanding mentorship.
Daffodils Academy Official
Daffodils Academy is a Tution Centre in Mari Shoq Shah that is providing outstanding mentorship.
افتتاحِ خیر
عوام الناس کو یہ خبر دیتے ہوئے ہمیں بےحد خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری اکیڈمی Daffodils Academy (آیت اکیڈمی) میں کل (بروز منگل 2023-06-06) سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
اکیڈمی کا پہلا وقت بچیوں (طالبات) کے لیے صبح 10 بجے سے 12 بجے تک مختص ہے جس کے لیے فی میل ٹیچرز بچیوں کوتعلیم دیں گی۔ جب کہ بچوں(یعنی طلبا) کے لیے اکیڈمی کاٹائم سہ پہر 5 بجے سے شام 7 بجے تک کا وقت ہے۔
آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کو اکیڈمی کے تعلیمی سازگار ماحول میں داخل کروائیں اور ہماری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کریں۔
ٹائم ٹیبل:
فرسٹ ٹائم: صبح10 بجے سے12 بجے (بچیوں کے لیے)
سیکنڈ ٹائم: سہ پہر 5 بجے سے 7 بجے (بچوں کے لیے)
کلاسز: پرائمری، مڈل اور میٹرک کو پڑھایا جارہا ہے۔
—————————————————————————
مزید آپ ہمیں جوائن کرنے کے لیے مندرجہ ذیل پر رابطہ کر سکتے ہیں:
محمد احمد جواد: 4822832-0303
واٹس ایپ آفیشل: 6331308-0334
فیس بک آفیشل پیج: https://www.facebook.com/profile.php?id=100093175030178&mibextid=LQQJ4d
Daffodils Academy Official Daffodils Academy is a Tution Centre in Mari Shoq Shah that is providing outstanding mentorship.
ویلکم
۔Daffodils Academy Official آفیشل پیج پر آپ سب کو خوش آمدید!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Basti Mari Shoq Shah
Chishtian Mandi
62350
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 19:00 |
| Tuesday | 16:00 - 19:00 |
| Wednesday | 16:00 - 19:00 |
| Thursday | 16:00 - 19:00 |
| Friday | 16:00 - 19:00 |