Jamia Tul Madinah Islamic Center
جامعة المدينہ اسلامک سنٹر" ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے جو قرآن مجید کے حفظ.ناظرہ .تجویداوربنیادی عقائد کی تعلیم دیتا ہے.
تمام اہل علاقہ اور عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جلوس میں شرکت کی خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے۔بر وقت تشریف لائیے گا تاکہ جلوس کا آغاز پورے وقت پر ہو سکے اور مقررہ وقت پر ہی اختتام پذیر ہو سکے۔
جزاک اللّہ خیرا
25/07/2026
آپنا نام ،ایڈریس ،تجربہ اور تعلیم بھی بتا دیں۔
20/07/2026
تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور بالخصوص اہلیانِ چشتیاں و گرد و نواح کو محفلِ پاک کی دعوت دی جاتی ہے محفل پاک میں باوضوء سر ڈھانپ کر تشریف لائیے گا اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Saleem Kot
Chishtian Mandi
62350