Fatima Jinnah Muslim Mission Middle School

Fatima Jinnah Muslim  Mission Middle School

Share

Respect Hazrat Muhammad ﷺ

17/01/2026
11/01/2026

‏اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

Photos from Fatima Jinnah Muslim  Mission Middle School's post 09/11/2025

نہی ھے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے ساقی
جھپٹنا پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
9-11-2025
یوم حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ

Photos from Fatima Jinnah Muslim  Mission Middle School's post 27/10/2025

27 اکتوبر
یوم سیاہ
کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے اور نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف پاکستانی قوم اپنی فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑی ھے

27/10/2025

27 اکتوبر
یوم سیاہ
کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے اور نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف پاکستانی قوم اپنی فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑی ھے

20/09/2025

کسی کو اتنا تنگ نہ کرو کہ تمہارے غلط کا جواب دینا ضروری ھو جائے

Want your school to be the top-listed School/college in Chishtian Mandi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mills Road Chishtian
Chishtian Mandi