04/02/2020
یوم کشمیر
enter to learn
04/02/2020
یوم کشمیر
خوشخبری ضلع بہاولنگر میں پہلی دفعہ شعبہ کلینیکل اسسٹینٹ وی ٹی آئی بہاولنگر میں میٹرک پاس ساہنس کے ساتہھ فی میل کلاسز کا اجرا کیا جارہا ہے (بشرط منظوری) اس ضمن میں شعبہ کلینیکل میں 14 ماہ کا کورس صرف فی میل کو کروایا جائے گا جس میں چھ ماہ وی ٹی ای ٹریننگ چھ ماہ ہسپتال ٹریننگ اور دو ماہ کسی بھی ڈاکٹر یا ہسپتال میں OJT کروائی جائے گی کورس تکمیل پر مختلف محکمہ جات میں ملازمت کے مواقع خصوصی طور پر 22 11 میں بطور EMT وی ٹی آئی پاس آؤٹ کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ دوران تربیت وظیفہ ۔کتابیں ۔اور ٹریننگ مٹیریل کی مفت فراہمی ۔ ایڈمیشن اینڈ پلیسمنٹ آفیسر VTI بہاول نگر ۔0632273117۔ 03003962946
06/12/2019
*خوشخبری* (فری داخلہ)
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چشتیاں میں داخلے جاری ہیں۔ جس میں داخلہ، ماہانہ وظیفہ، کتابیں، یونیفارم اور پریکٹیکل کا سامان فری دیا جاتا ہے۔
کلاسز کا آغاز۔ یکم جنوری 2020سے ہو گا۔
١۔ کلینیکل اسسٹنٹ (برائے طلباء میٹرک پاس)
دورانیہ (14ماہ)
٢۔ بیوٹیشن (برائے خواتین مڈل پاس)
دورانیہ (8ماہ)
ایڈریس: ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ شوگر مل روڈ چشتیاں
0632503019
Dear Team
Initially 4th December -2019 trainees accounts opening date is decided with UBL Omni for all zakat & non zakat trainees. You will inform to your trainees accordingly on monday for this activity. Further instructions will share u on monday
Good morning
18/11/2019
🌷🌷🌷