آج چشتیاں اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کی جانب سے طلبہ کے لیے ایک پُر مسرت تفریحی دورے کا اہتمام کیا گیا جو سفاری پارک چشتیان میں منعقد ہوا۔ اس خوشگوار موقع پر بچوں نے جھولوں سے بھرپور لطف اٹھایا، تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور بے حد خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔
یہ دورہ بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ اُن کے باہمی میل جول اور اعتماد میں اضافے کا سبب بنا۔ بچوں کی مسکراہٹیں اس بات کی عکاس تھیں کہ یہ دن اُن کے لیے نہایت یادگار ثابت ہوا۔
پورے تدریسی و انتظامی عملے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ اُن کے مثالی نظم و ضبط، باہمی تعاون اور بہترین مینجمنٹ کے بغیر یہ کامیاب ایونٹ ممکن نہ تھا۔
اس موقع پر مس صباء ریاض کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ایسے مثبت اور تعمیری اقدامات آئندہ بھی جاری رہیں تاکہ ہمارے بچے خوشیوں اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔ 🌿✨
Govt special education center chishtian offical
Special education Students development programme
باغبانی صرف محنت نہیں، یہ صدقۂ جاریہ ہے جو نسلوں تک ثواب بن کر جاری رہتا ہے۔
05/02/2026
ہم کشمیریوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔
❝ پانی میں پھینکا گیا کوڑا،
کل ہماری صحت پر بوجھ بنے گا۔
ملک کو صاف رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات پر کوڑا نہ پھینکیں۔
براہِ کرم کچرا ہمیشہ Trash Box میں ڈالیں،
کیونکہ صاف ماحول ہی صحت مند قوم کی پہچان ہے
A public service message for awareness.
16/01/2026
🤍 “معراج کا پیغام: نماز، صبر اور یقین۔”
31/12/2025
“New Year, same belief: every child can learn, every child matters ,let 2026 be a year of inclusion, kindness, and limitless potential.”This New Year, we renew our promise to support, teach, and believe in every unique mind.
Brain 🧠 boosting activity
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Green Market
Chishtian Mandi