23/10/2024
Daimond islam,
ye page ahle sunnat ky difa ky liy hy
23/10/2024
16/07/2024
کونو کارپوس کے ساتھ اخروٹ پیوند کیا ہے ۔۔۔۔کیا یہ کامیاب ہو سکتا ہے ؟؟؟
18/03/2024
جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر
میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے
رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا
مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے
14/09/2023
معصوم طلباء ہاتھوں میں پھول اٹھائے اپنے محسن کی استقبال کےلیے کھڑے تھے کہ اچانک خبر آئی حافظ صاحب پر دھماکہ ہواہے ،
آج بروز جمعرات جامعہ دارلقرآن رحمانیہ ریکی بوز کھڈکوچہ ضلع مستونگ میں سہ ماہی امتحان کے نتائج کے سلسلہ میں ایک مختصرتقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی شاہین جمعیت حافظ حمداللہ تھے!😥
14/09/2023
مولانا ابو ایوب قادری صاحب ۔۔۔
09/09/2023
حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب وہ مرد مجاہد ہیں
جنہوں نے پوری دنیا میں ختم نبوت کا کام کیا ہے اور پورے پاکستان میں قادیانیوں کا جینا حرام کرکے رکھا ہوا ہے اس مرد مجاہد کو شاہین ختم نبوت کہا جاتا ہے اللہ تعالی ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد🌹
08/09/2023
قادیانیوں کے لئے فتوی کفر
05/09/2023
بس اسکو سمجھیں ۔۔۔
گھبرانا نہیں ہے
05/09/2023
میرے گھر موجود ۔۔۔
لیمن گراس. کہوہ کے لئے اور
انجیر کا پودا
04/09/2023
افغانستان میں ڈالر 73 روپے اور یہاں 325 کا اس وجہ سے ہے وہاں کے حکمران عیاشی پرست نہیں ہیں جو دال روٹی ایک مذدور کھایئےگا وہ ہی دال روٹی وہاں کا صدر چیف اور جج بھی کھایئے گا وہاں کے حکمران شراب خور اور رشوت خور
چور ڈاکو نہیں ہیں۔۔۔وہاں کے حکمران نمازی تہجد گار اور ایماندار ہیں بس یہی فرق ہے ہم ان میں
02/09/2023
اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣
راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔
جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے۔
زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔
اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔
انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chishtian Mandi