08/06/2025
بحمداللہ ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی بہاولنگر شہر کی تحصیل چشتیاں شریف کے عظیم و قدیم دینی ادارہ جامعہ اشاعت العلوم چمن بازار میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جامعہ ھذا میں، موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر ہر طبقہ کا لحاظ رکھتے ہوئے بڑے جانوروں کی درجہ بندی کی جاتی ہے ۔
تمام انتظامات زیر اہتمام حضرت مولانا مفتی عبدالقدیر مدظلہ، مہتمم جامعہ ھذا و حضرت مولانا عبد النصیر صاحب نائب مہتمم جامعہ اشاعت العلوم چشتیاں سر انجام پاتا ہے ۔
20/06/2024
ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ اشاعت العلوم میں اجتماعی قربانی کا انقاد کیا گیا۔ عید کے دن کے چند مناظر۔
11/04/2024
جامعہ اشاعت العلوم کی جانب سے اُمت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو۔
15/02/2024
24 ویں سالانہ تکمیل قرآن کریم و بخاری شریف
جس کا آخری سبق حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری (ناظم اعلٰی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ لاہور و سرپرست اعلٰی جامعہ ھذا) نے پڑھایا۔
21/04/2023
حافظ عبدالوحید جنہوں نے تہجد میں قرآن پاک مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔
20/04/2023
حافظ محمد حمزہ جنہوں نے امسال جامعہ ہذا میں اوابین میں تکمیل قرآن پاک کی سعادت حاصل کی۔
24/03/2023
تکمیل 7 روزہ درسِ قرآن
مورخہ: ۱۱ اگست