22/08/2025
*صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چنیوٹ کے سکولوں کے لئے انعام کا اعلان کر دیا*
We will Reward Top Schools and top Teachers!!
Shabash.
چنیوٹ (بیورورپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے جماعت نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ضلع میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 223 ج۔ب نے 97.44 فیصد نتائج کے ساتھ پہلی پوزیشن پر رہا۔اسی طرح گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلری 96.94 فیصد،گورنمنٹ ہائی سکول چک 195 کا 89.74 فیصد،گورنمنٹ ہائی سکول چک 241 کا 88.61 فیصد،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کڑک محمدی شریف کا نتیجہ 87.76 فیصد رہا۔ضلع چنیوٹ میں 13 سکولوں کے نتائج 80 فیصد سے اضافی رہے۔ ضلع چنیوٹ کے سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے بہترین نتائج پر *صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،* چیف ایگزیکٹو آفیسر چنیوٹ محکمہ تعلیم ظفر اقبال وٹو اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) چنیوٹ ڈاکٹر مختار اور سکول سٹاف کو *مبارکباد* دی گئی۔
@RSH
25/07/2025
16/05/2025
12/05/2025