26/05/2026
تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں
25/05/2026
🌟 Monthly Staff Development Planning Program 🌟
A meaningful step towards excellence in education and professional growth!
📍 Dar-e-Arqam School proudly hosts the Monthly Staff Development Planning Program, under the guidance of Main Mustafa Lali and Mayasar Ahmad (Director Bhalwal Region).
📅 Date: 25-05-2026
Together, we aim to inspire innovation, strengthen teamwork, and enhance educational standards for a brighter future. 📚✨
Growing Together • Learning Together • Leading Together
15/05/2026
2026
Visit our Facebook & for more information.
Page Link: 🔗
https://www.facebook.com/DareArqamLalian047?mibextid=ZbWKwL
Group Link 🔗
https://www.facebook.com/groups/831878458621096/?ref=share
🛑Admission Open
:- 03440215199
:- 03448778559
:- Sargodha Faisalabad road near jhang mor Lalian
10/05/2026
اطلاعِ عام
دارارقم لالیاں کیمپس میں
11 مئی, بروز سوموار سے سمر کلاسز کا آغاز
10/05/2026
اطلاعِ عام
دارارقم لالیاں کیمپس میں 11 مئی بروز سوموار سے سمر کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
08/05/2026
Admission Open
03440215199
01/05/2026
🔴 یومِ مزدور – محنت کو سلام 🔴
آج کا دن اُن ہاتھوں کے نام جو خوابوں کو حقیقت بناتے ہیں
اُن مزدوروں کے نام جو اپنی محنت سے دنیا کو چلاتے ہیں۔
💼 آپ کی محنت، ہماری پہچان
💪 آپ کی لگن، ہماری کامیابی
🎉 Happy Labour Day!
آئیے مل کر محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کریں۔
06/04/2026
دارِ ارقم لالیاں کیمپس میں مختلف آسامیوں کے لیے اہل اور باصلاحیت امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تمام خواہشمند افراد اپنی سی وی (CV) درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں:
📱 0314-3329556