Ibn Muhammad Yar

Ibn Muhammad Yar You are not living. you are leaving. Live before you leave.

12/07/2025

وزیر تعلیم جناب رانا سکندر حیات صاحب نے یوم عاشورہ پہ چنیوٹ کا دورہ کیا
ابن محمد یار صاحب نے انکو اپنی کتاب رکاوٹ ہی کامیابی کا راستہ ہے پیش کی❤️

19/06/2025

انگریزوں نے سونے کی چڑیا کو صرف تین کاموں سے کنگال کیا:تعلیمی نظام کی تباہی، لوٹ مار کے لیے بھاری ٹیکس، اور انصاف کو ختم کرنے کے لیے قاضی کی جگہ وکیل اور جج کا نظام متعارف کرایا

13/06/2025

اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والےاے مالکِ کن فیکون،،،،
ہمارے ایرانی بھائیوں کی حفاظت فرما،،، دشمن کو اس کے ناپاک ارادوں سمیت نیست و نابود فرما

07/05/2025
22/04/2025
سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو...
21/04/2025

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔

19/04/2025

استاد ابن محمد یار فخرِ چنیوٹ، چراغِ علم

یہ فیضان نظر بخشا گیا ہے اہل مکتب کو
خزف ریزوں سے کر لیتے ہیں جو لعل و گوہر پیدا

استاد صرف وہ نہیں ہوتا جو کتابیں پڑھاتا ہے، بلکہ وہ ہوتا ہے جو کردار سنوارتا ہے، خواب جگاتا ہے، اور نسلوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ محترم ابن محمد یار صاحب ان ہی عظیم اساتذہ میں سے ایک ہیں جنہوں نے نہ صرف گورنمنٹ ہائی اسکول ترکھان والا کا نام روشن کیا بلکہ چنیوٹ کی شناخت کو بھی نئی بلندیوں تک پہنچایا۔
یہ اُن کی محنت، اخلاص اور بے لوث خدمت ہی کا نتیجہ ہے کہ آج اُن کے لیے اپنے پانچ ہونہار طلبہ کے ہمراہ ترکی کے تعلیمی دورے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ وہ اعزاز ہے جو محض نصیب سے نہیں، خالص جذبے، استقامت اور قربانیوں سے حاصل ہوتا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کی جانب سے اسکول کے لیے 25 لاکھ روپے کے فنڈ اور مزید سہولیات کا اعلان اس بات کی دلیل ہے کہ استاد ابن محمد یار کی کاوشوں کو نہ صرف تسلیم کیا گیا بلکہ سراہے جانے کے قابل بھی سمجھا گیا۔
ایسے لوگ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں، جو اندھیروں میں امید کا چراغ جلاتے ہیں۔ استاد ابن محمد یار جیسے لوگ ہماری قوم کے اصل ہیرو ہیں، جو خاموشی سے کام کرتے ہیں مگر ان کا اثر بلند آواز میں گونجتا ہے۔
ہم ان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں، اور دعا گو ہیں کہ ان کا علم، خدمت اور محنت کا سلسلہ یونہی جاری رہے۔ ان کا جذبہ ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
"استاد ابن محمد یار – آپ ہم سب کا فخر ہیں
ان کی وجہ سے پورے پنجاب کے اساتذہ کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ اور لوگوں کا سرکاری سکول پر اعتماد بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔

18/04/2025
17/04/2025
14/04/2025

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn Muhammad Yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ibn Muhammad Yar:

Shortcuts

Share

Category