ATI Shakh Peer Sial Lajpal Adda Sheikhan Dist Chiniot

ATI Shakh Peer Sial Lajpal Adda Sheikhan Dist Chiniot Student Organization
(1)

24/06/2025

آخری آرام گاہ مہتم مدرسہ قمرالعلوم اسلامیہ اڈہ شیخن
حضرت علامہ مولانا قاری سید احمد ضیا سیالوی صاحب

اللّٰہ پاک قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲

اللّٰہ کریم ان برکتوں والے دنوں کے صدقے اوکاڑوی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
05/06/2025

اللّٰہ کریم ان برکتوں والے دنوں کے صدقے اوکاڑوی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲

05/06/2025

Tanveer Abbas 🌸

Ati Chiniot Tanveer Abbas  اللّٰہ پاک یہ مبارک ساعتیں پھر نصیب فرمائے آمین 🤲
04/09/2024

Ati Chiniot
Tanveer Abbas
اللّٰہ پاک یہ مبارک ساعتیں پھر نصیب فرمائے آمین 🤲

ھمارے نام سے ھوں گی روائتیں زندہھمارے حصےمیں پرچم وفا کے آئے ھیں"عزیمت اور بلندیوں کا سفر،محبتوں اور عقیدتوں کی لازوال د...
17/01/2024

ھمارے نام سے ھوں گی روائتیں زندہ
ھمارے حصےمیں پرچم وفا کے آئے ھیں"
عزیمت اور بلندیوں کا سفر،
محبتوں اور عقیدتوں کی لازوال داستان،
قربانیوں اور سرفروشیوں کا ایک تابناک باب،
بے داغ ماضی اور روشن مستقبل،
خوفِ خدا اور عشقِ رسولﷺ سے سر شار نوجوانوں کا قافلہ،
"انجمن طلباء اسلام"


ان شاءاللہ 🤲
03/11/2023

ان شاءاللہ 🤲



ہم ہر دلعزیز شخصیت،لاکھوں دلوں کی ڈھرکن،شیخن کی شان چنیوٹ کی پہچان فخر پنجاب،خوش اخلاق،کمال کردار کے مالک،کمال گفتار ، ک...
30/10/2023

ہم ہر دلعزیز شخصیت،لاکھوں دلوں کی ڈھرکن،شیخن کی شان چنیوٹ کی پہچان فخر پنجاب،خوش اخلاق،کمال کردار کے مالک،کمال گفتار ، کمال مکرر ،سالار طلبہ قصہ مختصر ایسی شخصیت جس پر پورا پنجاب رشک کرے میری مراد قبلہ حافظ تنویر صاحب کو ہم ناظم پنجاب جنوبی بننے پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انھیں استقامت عطا فرمائے آمین 💚❤️💚

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی                                                 نہ ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت کے ب...
08/08/2023

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

*ہمدرد سازی کیمپ* انجمن طلبہ اسلام شاخ شیخن و ضلع چنیوٹ کی طرف سے آج سالانہ محفلِ ذکر سید شہداء اڈہ کھوئی پر ہمدرد سازی ...
29/07/2023

*ہمدرد سازی کیمپ*
انجمن طلبہ اسلام شاخ شیخن و ضلع چنیوٹ کی طرف سے آج سالانہ محفلِ ذکر سید شہداء اڈہ کھوئی پر ہمدرد سازی کیمپ لگایا گیا جس میں طلبہ کو انجمن طلبہ اسلام کے بارے آگاہ کیا گیا اور افادیت سے روشناس کیا گیا اور بطور ہمدرد شامل کیا گیا 💚❤️💚 اللّٰہ پاک احباب کو استقامت عطا فرمائے آمین 🤲
انجمن طلبہ اسلام چنیوٹ

9 محرم الحرام کے  موقع پر ضلع چنیوٹ انجمن طلبہ اسلام کی طرف سے مختلف مقامات پر سبیلِ حسینی کا اہتمام کیا گیا 💚❤️💚
28/07/2023

9 محرم الحرام کے موقع پر ضلع چنیوٹ انجمن طلبہ اسلام کی طرف سے مختلف مقامات پر سبیلِ حسینی کا اہتمام کیا گیا 💚❤️💚

اہتمامِ قرآن خوانی برائے ایصالِ ثواب شہدائے کربلا 🤲
28/07/2023

اہتمامِ قرآن خوانی برائے ایصالِ ثواب شہدائے کربلا 🤲

Address

Adda Sheikhan
Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Shakh Peer Sial Lajpal Adda Sheikhan Dist Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category