Saleem Ullah Atif Official

Saleem Ullah Atif Official Educationist, Writer: Elixir English Series, English Grammar Instructor, Columnist

10/01/2025
مختصر اور جامع
10/10/2024

مختصر اور جامع

29/07/2024

‏ ایک ایک فٹ کے سو گڑھے کھودیں تو پانی نہیں نکلے گا، لیکن سو فٹ کا ایک ہی گڑھا کھودیں تو پانی ضرور نکلے گا۔

اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کو دس جگہوں پر لگانے کے بجائے، اپنی تمام تر صلاحیتیں ایک ہی جگہ پر لگائی جائیں تو اس کا بہترین صِلہ ملتا ہے۔

فکر ہر کس بقدر ہمت اوست (ہر شخص کی سوچ اس کی ہمت کے مطابق ہوتی ہے) شیرازی
29/04/2024

فکر ہر کس بقدر ہمت اوست (ہر شخص کی سوچ اس کی ہمت کے مطابق ہوتی ہے) شیرازی

14/03/2024

رالف والڈو ٹرائن لکھتا ہے
" دماغ جسم کا فطری محافظ ہے۔ گناہ کسی قسم کا بھی ہو روح میں مختلف امراض پیدا کرتا ہے اور وہاں سے یہ بیماریاں جسم میں منتقل ہو جاتی ہیں ۔ غصہ سے تھوک میں ایسی کیمیائی تبدیلی آتی ہے کہ وہ خطرناک زہر میں بدل جاتی ہے۔ دوسری طرف محبت ، نیک دلی، فیاضی اور مہربانی سے جسم میں ایسی رطوبتیں پیدا ہوتی ہیں جو گناہ کے امراض پیدا کرنے والے اثرات کو دور کر دیتی ہیں۔"
یورپ کے ایک فلاسفر کا قول ہے
"Suffering is designed to continue so long as sin continues. The moment the violation ceases , the cause of suffering is gone"
" دکھ اسی وقت تک باقی رہتا ہے جب تک گناہ باقی رہے گناہ چھوڑتے ہی دکھ دور ہو جاتا ہے (کیونکہ)دکھ کا سبب باقی نہیں رہتا۔"

12/03/2024

روزوں کی غرض و غایت انسان میں ایسا جذبہ پیدا کرنا ہے جو سوچ اور مزاج میں سما کر تہذیب نفس کرے،حسن عمل پیدا کرے اور باکردار انسان بننے میں مدد دے۔

Address

Chiniot
35400

Telephone

+3211614398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Ullah Atif Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share