Jamia Tul Masoom
Jamia Tul Masoom
Darbar e Aalia Naqshbandia Mujaddadia Mohrwiya Azizia WADI AZIZ SHARIF A child must have passed his 7th or Matric exams for admission.
Alhamdulillah, an excellent standard institute (Jamia Tul Masoom) for religious studies has been established in Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot.. In addition to the Dars e Nizami, Intermediate and Bachelors education have also been arranged at large scale Inshallah. If you would like to enroll your children, please contact us as soon as possible to secure their place in the first batch InshaAllah.
16/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی 2026ء — تصویری جھلکیاں 🇵🇰
14 اگست 2026ء، جشنِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر جامعة المعصوم، دربارِ عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ میں طلباء کے درمیان تلاوتِ قرآنِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، تقاریر اور ملی نغموں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
حسبِ ارشاد: حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین درگاہِ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موھرویہ وادی عزیز شریف، چنیوٹ
نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔ 🇵🇰🏆
پیشِ خدمت ہیں اس خوبصورت، بابرکت اور حب الوطنی سے بھرپور پروگرام کی چند تصویری جھلکیاں۔ ✨
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد ❤️
#14اگست2026 #پاکستان #چنیوٹ #نعت #طلباء
15/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی 2026 — تصویری جھلکیاں 🇵🇰
14 اگست 2026ء جشنِ آزادی کے موقع پر جامعة المعصوم، دربارِ عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ میں طلباء کے درمیان تلاوتِ قرآنِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، تقاریر اور ملی نغموں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔
پیشِ خدمت ہیں اس خوبصورت اور بابرکت پروگرام کی چند تصویری جھلکیاں۔ 🇵🇰✨
#14اگست2026 #پاکستان #چنیوٹ #نعت #طلباء 🇵🇰
🌹 اللہ ہو کی پُرکیف صداؤں میں مرشدِ کریم کی رخصتی 🌹
جامعہ المعصوم، دربارِ عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ کے طلباء، اساتذہ اور خادمین نے اپنے لجپال مرشدِ کریم حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالی کو حرمین شریفین کی حاضری کے لیے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ 🤲🏻
اللہ کریم مرشدِ کریم کو خیر و عافیت کے ساتھ حرمین شریفین کی با برکت حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🏻
ٰہی #چنیوٹ
26/07/2026
ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہوتلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
ہفتہ وار تقریب بعنوان حفلة المحبوب
جامعة المعصوم دربار عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ میں انعقاد کیا جاتا ہے
کل 25 جولائی 2026 کو یہ پروگرام استاذی المکرم استاد العلماء حضرت علامہ مولانا محمد فیاض نقشبندی صاحب کی نگرانی میں ہوا
اور طلباء کی گزارش پر یہ پروگرام برستی بارش میں کھلے آسمان تلے منعقد ہوا
طلباء نے خوب دل جمعی کے ساتھ اپنے فراٸض احسن طریقے سے سرانجام دیے۔
جس کے تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں
فیضانِ دربار عالیہ وادی عزیز شریف
فیضان حضور محبوب المشاٸخ
ہفتہ وار تقریب بعنوان : حفلة المحبوب
جامعة المعصوم وادی عزیز شریف چنیوٹ
استاذہ کی محنت کا ثمر
19/07/2026
{ قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ: فرمادو:زمین میں سیر کرو ۔}
۔
جامعة المعصوم دربار عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ کے طلبا نے
حسب الارشاد حضور محبوب المشاٸخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہی سرکار مدظلہ سجادہ نشین دربار عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
استادالعلماء حضرت علامہ مولانا محمد فیاض صاحب سنٸیر مدرس جامعة المعصوم وادی عزیز شریف چنیوٹ کی زیرنگرانی
52ویں سالانہ جشن نزول قرآن پاک اور جشن خواجہ محمد معصوم رحمة اللہ علیہ کے پروگرام میں حاضری پیش کی اور مری کی وادیوں کی سیر کر کے خوب لطف اندوز ہوۓ۔۔
12/07/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Darbar Wadi Aziz Sharif Chanab River Chiniot
Chiniot