GHS Langer Makhdoom Chiniot

GHS Langer Makhdoom Chiniot GHS Langar Makhdoom, Chiniot was founded in 1852.

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد خوش آمدید
22/08/2026

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد خوش آمدید

22/08/2026

18/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ جو طلباء 24 اگست سے 31 اگست کے درمیان مری کی سیر کرنا چاہتے ہیں وہ فی الفور رابطہ کریں

 #میثاقِ_مکہپاکستان ترکیہ سعودیہ زندہ بادباہمی دوستی پائندہ باد دشمنوں کے منہ پر طمانچہ
10/08/2026

#میثاقِ_مکہ
پاکستان ترکیہ سعودیہ زندہ باد
باہمی دوستی پائندہ باد

دشمنوں کے منہ پر طمانچہ

پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰
28/05/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Stay SafeStay Healthy
21/05/2026

Stay Safe
Stay Healthy

14/05/2026

آمدہ ہدایات بابت پریکٹیکل میٹرک پہلا سالانہ 2026
1. تمام امیدواران کے پاس پریکٹیکل کاپی کا ہونا لازمی ہے.
2. پریکٹیکل کاپی متعلقہ امیدوار کے اپنے ہاتھ سے بنی ہوئی ہو.
3. ایگزامینر امیدوار کی رائٹنگ پیپر اور کاپی سے تصدیق کرے گا.
4. کسی بھی طالب علم کی مشین سے بنی ہوئی یا پرانی کاپی نہ ہو…. ورنہ مارکس نہیں دیے جائیں گے.
5. ایگزامینر امیدوار کی کاپی پھاڑے گا. اور روزانہ کی بنیاد پر حاضر امیدواران کی تعداد کے مطابق پھاڑی گئی کاپیاں ریزیڈنٹ انسپکٹر کو جمع کروائے گا اور سرٹیفکیٹ حاصل کرے گا.
6. ریزیڈنٹ انسپکٹر رزلٹ آنے کے بعد 30 ایام تک کاپیاں سنبھال کر رکھنے کا ذمہ دار ہو گا.
7. امیدواران پریکٹیکل کاپی کے مارکس کی
کی ریچکنگ بھی کروا سکے گا.
8. پریکٹیکل ایگزامینر روزانہ کی بنیاد پر جوابی کاپیاں متعلقہ بنک میں جمع کروائے گا.

کنٹرولر امتحانات
ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد

09/05/2026
ملتوی ہونے والے پیپر کی نئ تاریخ
07/05/2026

ملتوی ہونے والے پیپر کی نئ تاریخ

Result Ceremony GHS Langer Makhdoom Chiniot Day of Joy and pleasure for those who worked hard
01/04/2026

Result Ceremony GHS Langer Makhdoom Chiniot
Day of Joy and pleasure for those who worked hard

Address

Village Langar Makhdoom
Chiniot

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923457596961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Langer Makhdoom Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Langer Makhdoom Chiniot:

Shortcuts

Share

Category