Teachers Forum Pakistan

Teachers Forum Pakistan This group is related to education and teachers in which education related notifications,news.

مختلف مسائل کا شکار اساتذہ کی آسانی کے لیے ہارڈ شپ کیٹگری کے تحت  ٹرانسفر اوپن ہونے کا شیڈول جاری۔
23/09/2026

مختلف مسائل کا شکار اساتذہ کی آسانی کے لیے ہارڈ شپ کیٹگری کے تحت ٹرانسفر اوپن ہونے کا شیڈول جاری۔

متعلقہ سبجیکٹ کا استاد پیپر میں بچوں پہ نگرانی نہیں کرے گا، اور متعلقہ سبجیکٹ کا استاد اپنے پڑھائے گئے سبجیکٹ کا پیپر چی...
23/09/2026

متعلقہ سبجیکٹ کا استاد پیپر میں بچوں پہ نگرانی نہیں کرے گا، اور متعلقہ سبجیکٹ کا استاد اپنے پڑھائے گئے سبجیکٹ کا پیپر چیک بھی نہیں کرے گا ۔۔۔ پیکٹا پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا
Instructions regarding Mandatory Cross-Invigilation and Cross-Marking for First Term School Base Assessment SBA 2026-27

ایڈہاک اور کنٹریکٹ  ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد ایڈہاک اضافہ غیر قانونی قرار  محکمہ فنانس نے وضاحت جاری کردی.
23/09/2026

ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد ایڈہاک اضافہ غیر قانونی قرار محکمہ فنانس نے وضاحت جاری کردی.

📚 پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سائنس و کمپیوٹر لیبز اور لائبریریاں فعال کرنے کی ہدایاتحالیہ افسران کے پنجاب بھر کے تعلیمی ...
23/09/2026

📚 پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سائنس و کمپیوٹر لیبز اور لائبریریاں فعال کرنے کی ہدایات

حالیہ افسران کے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے دوروں اور میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران پریکٹیکل لیبارٹریز کی صورتحال کے جائزے کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ضلعی تعلیمی افسران کو اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

🔹 تمام سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر لیبز اور سائنس لیبارٹریز مکمل طور پر فنکشنل ہونی چاہئیں۔

🔹 طلبہ سے صرف تھیوری نہیں بلکہ باقاعدگی سے عملی پریکٹیکل کروائے جائیں تاکہ بچوں میں عملی اور سائنسی مہارتیں پیدا ہوں۔

🔹 سکولوں میں موجود لائبریریوں کو بھی فعال بنایا جائے اور طلبہ کو کتابوں کے مطالعے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔

🔹 طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، سیکھنے کی سطح اور عملی سرگرمیوں کے حوالے سے باقاعدہ جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کی جائے۔

🔹 تمام ہیڈز آف انسٹی ٹیوشنز اس امر کو یقینی بنائیں کہ ان کے اداروں میں یہ سہولیات محض کاغذات تک محدود نہ رہیں بلکہ طلبہ کے حقیقی تعلیمی و عملی فائدے کے لیے باقاعدگی سے استعمال ہوں۔

🎯 مقصد صرف سکول کی عمارت اور سہولیات کی موجودگی نہیں، بلکہ ان سہولیات کو طلبہ کی حقیقی تعلیم اور عملی تربیت کے لیے استعمال کرنا ہے۔

سرکاری اساتذہ کے لیے نئے احکامات جاریپنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں میں روزانہ 10 منٹ کے کوئیک ٹیسٹ، ماہ...
23/09/2026

سرکاری اساتذہ کے لیے نئے احکامات جاری
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں میں روزانہ 10 منٹ کے کوئیک ٹیسٹ، ماہانہ اسیسمنٹ اور طلبہ کی کارکردگی کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
تمام چیف ایگزیکٹو افسران (DEAs) کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔

22/09/2026
22/09/2026

Excuse me

21/09/2026

کوہاٹ حادثہ: چنیوٹ کا بہادر فوجی جوان وطن پر قربان

چنیوٹ کا بہادر سپوت حوالدار زاہد شہید وطن پر قربان ہوگئے۔ شہید کا جسدِ خاکی چک نمبر 133 ج ب، بہادری والا، چنیوٹ پہنچ گیا۔

شہید کی نمازِ جنازہ شام 6 بجے بہادری والا میں ادا کر دی گئی

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

World Bank Mission at PMIU-PESRP: Advancing GRADES-P & GRADES-STPProgramme Director PMIU-PESRP, Omer Iftikhar Sherazi, l...
21/09/2026

World Bank Mission at PMIU-PESRP: Advancing GRADES-P & GRADES-STP

Programme Director PMIU-PESRP, Omer Iftikhar Sherazi, led the opening meeting of the World Bank Mission, headed by Koen Geven, along with World Bank team members Ms. Maliha Hyder, Ali Miraj, and Umair Mazhar. The meeting brought together the World Bank Mission and PMIU-PESRP teams implementing GRADES-P and GRADES-STP.

The meeting focused on the implementation status, results framework, and progress of GRADES-P and GRADES-STP. Discussions centered on progress across key areas of implementation and next steps for continued delivery.

*مجاز اتھارٹی کی جانب سے ہر ضلع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) کو طلبا کے لیے ای-بائیک سکیم کا فوکل پرسن مقرر کردیا ...
21/09/2026

*مجاز اتھارٹی کی جانب سے ہر ضلع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) کو طلبا کے لیے ای-بائیک سکیم کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا.*

Address

Chiniot

Telephone

+923007714223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teachers Forum Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Teachers Forum Pakistan:

Shortcuts

Share