Chak No 199 J.B Rehmoana

Chak No 199 J.B Rehmoana

Share

A great ancient and historical village of Pakistan.

یہ گاوں پینسرہ ۔بھوآنہ روڈ پر واقع ہے۔ پینسرہ سے اسکا فاصلہ ۱۱ کلو میٹر اور بھوآنہ سے اسکا فاصلہ ۱۵ کلومیٹر ہے ۔

20/01/2020


ایک ٹی وی سیریل کی آخری قسط ایک ہفتہ آگے چلی گئی اور آدھی قوم نے سوشل میڈیا پر اپنے احساسات کا بےہنگم اظہار کرکے اس کا ماتم منایا۔۔
لیکن نوشہرہ میں ایک اور معصوم پھول ہوس زدہ بھیڑیوں کے ہاتھوں مسلا گیا۔
ایک سات سالہ بچی کو اغواء و زیادتی کے بعد وحشیانہ طریقے سے قتل کردیا گیا اور کوئی نہیں ہے جو اس پر بھی دو لفظ کہہ سکے۔۔
کوئی نہیں ہے جو اس بچی کی ماں کا غم بانٹ سکے۔۔
کوئی نظر نہیں آتا جو اس کے باپ کو دولفظی دلاسہ ہی دے چلے۔
کہاں پہ گم ہے ریاست، عدالتیں چپ ہیں۔۔؟
اسر میں سوچتا ہوں کہ
کتنے بےحس ہیں ہم
کتنے سنگ دل ہیں ہم
ہم کو دکھتا نہیں
دوسرا کوئی غم
اب تو مرنے پہ بھی
آنکھ ہوتی نا نم
غم ہمارا نہیں
پھر ہمیں کیسا غم۔۔۔!!!

26/07/2019
26/07/2019

Kashmir

20/05/2019

ہم سے ابوالولید ہشام نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، انہوں نے کہا کہ مجھے ولید بن عیزار نے خبر دی، کہا کہ میں نے ابوعمرو شیبانی سے سنا، کہا کہ ہمیں اس گھر والے نے خبر دی اور انہوں نے اپنے ہاتھ سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے گھر کی طرف اشارہ کیا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ پسند ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وقت پر نماز پڑھنا۔ پوچھا کہ پھر کون سا؟ فرمایا کہ والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا، پوچھا پھر کون سا؟ فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ان کاموں کے متعلق بیان کیا اور اگر میں اسی طرح سوال کرتا رہتا تو آپ جواب دیتے رہتے۔

21/08/2018

عید مبارک تمام دوست احباب کو ❤️❤️

21/08/2018

کری والی مسجد
بھوآنہ پینسرہ روڈ

09/07/2017

پنڈ دا موسم ❤️❤️❤️

Photos from Chak No 199 J.B Rehmoana's post 14/06/2017

Under construction link road from Village Chak No 199 J.B Rehmoana to main Painsera Bhowana Road

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chak No. 199jb, Tehsil Bhawana, District Chiniot
Chiniot
35350