All schools, Public and Private, will remain closed all over Punjab tomorrow on 18/10/2024
Prime Garden Education system
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prime Garden Education system, Private School, Mohallah Toheed Abad Umar Road Near Railway Crossing, Chiniot.
*یکم رمضان المبارک کو پیش آنے والے تارِیخی واقعات کا نادر احوال*
صحفِ اِبراہیمی کا نزول ہوا
*2ھ:* مسلمانوں نے پہلی بار روزے رکھے
*9ھ:* غزوۂ تبوک سے رسُول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واپس مدینہ منورہ تشریف لائے
*20ھ:* حضرت عمروؓ بن العاص کی قیادت میں مسلمان فوج مصر میں داخل ہوئی
*65ھ:* اہلِ بیت کا دُشمن اور حضرت عثمان غنی کی شہادت کا ذمہ دار جہنّم رسید ہوا
*73ھ:* خلیفۂ ثانی فاروقِ اعظمؓ کے صاحبزادے عبد اللہؓ نے وفات پائی۔
*91ھ:* مسلمانوں نے پہلی بار اندلس پر حملہ کِیا
*114ھ:* فرانسیسیوں کے خلاف بلاط الشہداء کا خُونی معرکہ اختتام کو پہنچا
*200ھ:* اہل تشیع کے آٹھویں اِمام خلافتِ عباسیہ کے ولی عہد قرار پائے
*208ھ:* نواسۂ رسُول حضرت اِمام حَسَنؓ کی پرپوتی نے مصر میں وفات پائی
*428ھ:* حکیم بُو علی سینا نے وفات پائی
*596ھ:* اندلسی ادیب و شاعر اور ماہر فلکیات اِبن البراق نے وفات پائی
*732ھ:* رئیس المؤرِّخِین نے وفات پائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mohallah Toheed Abad Umar Road Near Railway Crossing
Chiniot
3500