پنجاب بھر کے سکولز جولائی کے وست تک سخت SOPs کے تحت کھولنے کی تیاری۔
Garrison Cadet School System
a place to know yourself
نجی سکول بند ہونے سے صرف مالکان متاثر نہیں
استاد ۔ کلرک ۔ایڈمن ۔ اکاونٹ آفیسر ۔چوکیدار ۔مالی ۔آیا۔صفائی والا عملہ۔ کنٹین والا ۔ وین والا ۔رکشے وال۔بک شاپ والا یونیفارم سلائی کرنے والا۔یونیفارم بیچنے والا کاپی بنانے والے ۔کاپی جلد کرنے والا۔ کتاب کی پرنٹنگ اور پبلشنگ والے سینکڑوں لوگ۔ بکس ڈیلرز۔پنسل کلر پنسل بنانے والے۔شاپنر ریزر بنانے والے۔ رف کاغذ بیچنے بنانے والے۔فوٹو کاپی مشین میکنک۔بچوں کے جھولے بنانے والی پوری صنعت ۔ڈیسک اور میز بنانے والی پوری صنعت۔سکول کو سوفٹ ویر بناکر دینےوالے آئی ٹی ایکسپرٹ۔سکول اساتذہ کو ٹرینگ کی خدمات دینےوالے لوگ۔ یہ سب سفید پوش لوگ کہاں جائیں.....
02/03/2020
Black day
28/10/2019
At glance ...... :)
24/10/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Chak N0 238
Chiniot