Jamia Muhammadi Sharif

Jamia Muhammadi Sharif Jamia Muhammadi sharif is non profit Educational organization Based in Chiniot, Pakistan

١٦ ستمبر ٢٠٢٦پیغام پاکستان سنٹر،جامعہ محمدی شریف چنیوٹ کے زیرِ اہتمام خواجہ محمد حمید الدین سیالوی سمینار روم میں ایک رو...
16/09/2026

١٦ ستمبر ٢٠٢٦
پیغام پاکستان سنٹر،جامعہ محمدی شریف چنیوٹ کے زیرِ اہتمام خواجہ محمد حمید الدین سیالوی سمینار روم میں ایک روزہ سمینار قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ اور آج کا پاکستان کا انعقاد کیا گیا۔جس میں خصوصی خطبہء کاشف علی شعبہ سیاسیات (گورنمنٹ گریجویٹ کالج جامعہ محمدی شریف) نے پیش کیا۔

06/09/2026
٢ ستمبر/٢٠٢٦قومی مرکز مطالعہ سیرت،جامعہ محمدی شریف چنیوٹ کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ کی قومی و صوبائی ایوارڈ...
02/09/2026

٢ ستمبر/٢٠٢٦
قومی مرکز مطالعہ سیرت،جامعہ محمدی شریف چنیوٹ کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ کی قومی و صوبائی ایوارڈ یافتہ کتاب، عرفاءونقباء کا نظامِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب رونمائی اور تہنیتی سمینار منعقد ہوا۔ جس کے کلماتِ تبریک صاحبزادہ محمد قمر الحق ضیائی نے ادا فرمائے جبکہ کلیدی خطبہ ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ نے دیا۔

٢/ستمبر ٢٠٢٦ءدوپہر تین بجے
01/09/2026

٢/ستمبر ٢٠٢٦ء
دوپہر تین بجے

٢٦ اگست/٢٠٢٦پاکستان شریعت کونسل ضلع چنیوٹ کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس مولانا زاہد الراشدی کی صدارت میں لائبریری بلاک، ...
27/08/2026

٢٦ اگست/٢٠٢٦
پاکستان شریعت کونسل ضلع چنیوٹ کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس مولانا زاہد الراشدی کی صدارت میں لائبریری بلاک، جامعہ محمدی شریف، چنیوٹ میں منعقد ہوا۔نظامت کے فرائض صدرِ جامعہ ، صاحب زادہ محمد قمرالحق نے ادا کئے۔

شعبہ تحقیق و تالیف، جامعہ محمدی شریف،محترم ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ صاحب کو وفاقی وزارتِ مذہبی امور حکومت پاکستان کے زیر...
27/08/2026

شعبہ تحقیق و تالیف، جامعہ محمدی شریف،محترم ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ صاحب کو وفاقی وزارتِ مذہبی امور حکومت پاکستان کے زیرِ اہتمام قومی سیرت ایوارڈ حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔

22/08/2026
17/08/2026
17/08/2026

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Muhammadi Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Muhammadi Sharif:

Shortcuts

Share

Category