القرآن

القرآن

Share

تم میں سے بہتر وہ ہے قرآن سیکھے اور سکھائے ۔الحدیث

09/10/2022

ٹرائی سیریز یا ورلڈ کپ ہمارا مقصد نھیں ہونا چاہیے بلکہ اللہ کی عبادت ہمارا مقصد ہونا چاہیے ۔۔محمد رضوان نیوزی لینڈ کی مسجد میں بیان کر رہے ہیں اور افتخار احمد بھی موجود ہیں

18/09/2022

بہت ہی پیارے بے بی سے خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن سماعت کریں

10/09/2022

ہمارے معاشرے کا حسن ہے کہ بچہ جیسے ہی بات چیت کرنا سیکھ جاتا ہے تو اسے ناظرہ قرآن پڑھنے کے لیے مسجد/ مدرسہ بھیج دیا جاتا ہے۔تاکہ وہ کلام اللہ سیکھ سکے ۔
سبق پڑھتے ہوئے چھوٹے بچے کو نیند کے جھونکے آرہے ہیں❤️۔کیا ہی پیارہ منظر ہے ۔ماشاء اللہ

02/07/2021

‏حدیث نمبر 6..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو وہ عمر رضی اللہ عنہ ہوتے۔ترمزی ص2686

01/07/2021

‏حدیث نمبر 5..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔بےشک نبوت اور رسالت ختم ہو گئی ہے۔پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نا کوئی نبی ہے۔۔۔۔۔جامع ترمزی ج2ص533

29/06/2021

‏حدیث نمر4. نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔عنقریب میری امت میں تیس جھوٹے پیدا ہوں گے ہر ایک یہ ہی کہے گا کہ میں نبی ہوں حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ابوداود ص 463

28/06/2021

حدیث نمبر 3.نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں محمد ہوں اور میں احمد ہوں اور ماہی ہوں اور میں حاشر ہوں ہو اور میں عاقب ہوں اور عاقب اس شخص کو کہا جاتا ہے جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو۔۔
مسلم ج2 ص185

27/06/2021

‏حدیث نمبر 2.نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بنی اسرائیل کی سیاست خود ان کے انبیاء کرتے تھے جب کسی بھی نبی کی وفات ہوتی تو اللہ تعالی کسی دوسرے نبی کو ان کا خلیفہ بنا دیتا تھا لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا لیکن کئی خلفاء ہوں گے۔
بخاری ج1ص491

26/06/2021

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری اور سابقہ انبیاء کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص نے خوبصورت محل بنایا لیکن کونے میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی۔لوگ اس کے گرد گھومتے اور کہتے یہ اینٹ کیوں نا لگائی۔ آپ نے فرمایا وہ اینٹ میں ہوں اور میں انبیاء کو ختم کرنے والا ہو۔۔مسلم ج2ص148

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chiniot