The Leaders vision school chiniot
The Leaders vision school chiniot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Leaders vision school chiniot, School, Chiniot.
13/08/2023
76 سال پہلے کا یہ ایک احسان مت بھولو
خدا کی خاص رحمت ہے پاکستان مت بھولو
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
The Leader's vision school
کے طلباء وطن سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے
ہم تربیت کر رہے ہیں اپنی قوم کی کیوں کے ملک کی باگ دوڑ ان کے ہاتھوں میں ہو گی
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح شام پیدا کر
The Leader's vision school
کی طالبہ نے یوم آزادی کے موقع پر یہ عزم کیا کہ وطن عزیز کے لئے اپنی خدمات پیش کریں گے اور اس کی آزادی اور خوشحالی کو برقرار رکھیں گے
اے وطن تجھ سے نیا عہد وفا کرتے ہیں مال کیا چیز ہے ہم جان فدا کرتے ہیں
The Leader's vision school میں یو م آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں طلباء نے بہترین انداز میں وطن سے محبت و عقیدت کا اظہار کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chiniot
35400