Unique Public School Chiniot

Unique Public School Chiniot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unique Public School Chiniot, Education, Chiniot.

At Unique Public School (Reg.), together with families, we strive to build a foundation of confidence, compassion, and responsibility—preparing children not just for school, but for life.

08/09/2026
🏆 سالانہ رزلٹ 2026 — تقریبِ تقسیمِ انعامات 🎓محنت کا صلہ، کامیابی کا جشن! ✨یونیک پبلک سکول چنیوٹ میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ...
08/09/2026

🏆 سالانہ رزلٹ 2026 — تقریبِ تقسیمِ انعامات 🎓

محنت کا صلہ، کامیابی کا جشن! ✨

یونیک پبلک سکول چنیوٹ میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا پروقار انعقاد کیا گیا، جہاں ہمارے نٹ کھٹ اور ہونہار بچوں کی مسکراہٹوں اور کامیابیوں نے دل جیت لیے۔ 🏅📚

ہر بچہ ایک خواب ہے، اور اس خواب کو سچ کرنے میں اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کا بے لوث پیار شامل ہے۔ یہ صرف نتائج نہیں، ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی ہے۔ ❤️

ہم اپنے تمام پوزیشن ہولڈرز اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟

آج کی محنت، کل کی روشن منزل!

یونیک پبلک سکول چنیوٹ — جہاں تعلیم، وقت کے بدلتے تقاضوں اور جدید دور کی ضرورتوں کے عین مطابق ہے۔ اپنے بچے کو مستقبل کے چیلنجز کے لیے آج ہی تیار کریں!

🌱 نیا تعلیمی سال — داخلے جاری ہیں! 🚀
آج ہی اپنے بچے کے بہترین مستقبل کا انتخاب کریں۔

📍 یونیک پبلک سکول، چنیوٹ
📞 رابطہ کریں: 0327 6998841

چنیوٹ کا وہ واحد ادارہ جہاں تعلیم، وقت کے بدلتے ہوئے تقاضوں اور مستقبل کی ضرورتوں کے عین مطابق ہے۔ اپنے بچے کو 2040 کے چ...
30/08/2026

چنیوٹ کا وہ واحد ادارہ جہاں تعلیم، وقت کے بدلتے ہوئے تقاضوں اور مستقبل کی ضرورتوں کے عین مطابق ہے۔ اپنے بچے کو 2040 کے چیلنجز کے لیے آج ہی تیار کریں! داخلہ جاری ہے۔
✅سٹریم پرمشتمل جدید اور مکمل تعلیمی نصاب
✅کوڈنگ، اے آئی اورروبوٹکس کا عملی تعارف
✅سائنس اور آرٹس کے ذریعے تخلیقی سوچ کا فروغ
✅ریڈنگ، رائٹنگ اور ناظرہ قرآن پاک کی لازمی کلاسز
✅شخصیت سازی، اخلاقی تربیت اور مضبوط کردار
✅ملٹی میڈیا کے ذریعے جدید تدریسی ماحول
✅ تعلیم اور تربیت کا یکجا اور اعلیٰ نظام
✅اعلیٰ اور معیاری تعلیم کی مکمل ضمانت

یونیک پبلک سکول: مستقبل کی طرف ایک قدم
یونیک پبلک سکول کی نمایاں سہولیات:
🏫 کشادہ و ہوا دار عمارت: تعلیمی سکون کے لیے وسیع و عریض بلڈنگ۔
🎡 بچوں کا پلے ایریا: کھیل کود کے لیے مخصوص اور محفوظ جگہ۔
🛡️ مکمل تحفظ: سی سی ٹی وی (CCTV) کیمروں کے ذریعے ہمہ وقت مانیٹرنگ۔
⚡ بجلی کا متبادل: لوڈ شیڈنگ سے بچاؤ کے لیے سٹینڈ بائی جنریٹر کی سہولت۔
💻 ڈیجیٹل لرننگ: جدید ترین کمپیوٹر لیب اور سمارٹ کلاسز۔
🎓 ماہر اساتذہ: تجربہ کار اور کوالیفائیڈ سٹاف کی زیرِ نگرانی تعلیم و تربیت۔
آئیں، خود دیکھیں اور فرق محسوس کریں— آپ کا ایک وزٹ آپ کے بچے کے مستقبل کا رخ بدل سکتا ہے۔
آج ہی وزٹ کریں یا رابطہ کریں!
یونیک پبلک سکول (رجسٹرڈ)، محلہ گڑھا نزد مسجدبخشیوں والی، چنیوٹ
📞 0327 6998841
See less

عید الاضحی مبادک⭐️Eid-ul-Azha teaches us the true meaning of sacrifice, obedience, and compassion.At Unique Public Schoo...
27/05/2026

عید الاضحی مبادک⭐️
Eid-ul-Azha teaches us the true meaning of sacrifice, obedience, and compassion.
At Unique Public Schools, we strive to inspire our students with these beautiful values so they may become responsible and caring individuals for society.

Happy Labor Day to the workers of every field! The world runs on your contributions and you all deserve respect, recogni...
01/05/2026

Happy Labor Day to the workers of every field! The world runs on your contributions and you all deserve respect, recognition, and a day to relax. We hope you have a great one!

فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے۔یونیک پبلک سکول چنیوٹ کو کمپیوٹر، سائنس اور آرٹس کیلئے باصلاحیت فیمیل ٹیچرز کی ضرورت ہے۔سکول ٹی...
25/04/2026

فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے۔
یونیک پبلک سکول چنیوٹ کو کمپیوٹر، سائنس اور آرٹس کیلئے باصلاحیت فیمیل ٹیچرز کی ضرورت ہے۔
سکول ٹیچنگ کا تجربہ ہو اور مثبت رویہ اور سیکھنے کا جذبہ ہو

اپنی سی وی کے ہمراہ سکول اوقات میں پرنسپل آفس میں تشریف لائیں۔

یونیک پبلک سکول نزد مسجد بخشیوں والی، محلہ گڑھا چنیوٹ
0327 6998841

چنیوٹ کا وہ واحد ادارہ جہاں تعلیم، وقت کے بدلتے ہوئے تقاضوں اور مستقبل کی ضرورتوں کے عین مطابق ہے۔ اپنے بچے کو 2040 کے چ...
05/04/2026

چنیوٹ کا وہ واحد ادارہ جہاں تعلیم، وقت کے بدلتے ہوئے تقاضوں اور مستقبل کی ضرورتوں کے عین مطابق ہے۔ اپنے بچے کو 2040 کے چیلنجز کے لیے آج ہی تیار کریں! داخلہ جاری ہے۔

✅سٹریم پر مشتمل جدید اور مکمل تعلیمی نصاب
✅کوڈنگ، اے آئی اور روبوٹکس کا عملی تعارف
✅سائنس اور آرٹس کے ذریعے تخلیقی سوچ کا فروغ
✅ریڈنگ، رائٹنگ اور ناظرہ قرآن پاک کی لازمی کلاسز
✅شخصیت سازی، اخلاقی تربیت اور مضبوط کردار
✅ملٹی میڈیا کے ذریعے جدید تدریسی ماحول
✅ تعلیم اور تربیت کا یکجا اور اعلیٰ نظام
✅اعلیٰ اور معیاری تعلیم کی مکمل ضمانت

یونیک پبلک سکول: مستقبل کی طرف ایک قدم

یونیک پبلک سکول کی نمایاں سہولیات:
🏫 کشادہ و ہوا دار عمارت: تعلیمی سکون کے لیے وسیع و عریض بلڈنگ۔
🎡 بچوں کا پلے ایریا: کھیل کود کے لیے مخصوص اور محفوظ جگہ۔
🛡️ مکمل تحفظ: سی سی ٹی وی (CCTV) کیمروں کے ذریعے ہمہ وقت مانیٹرنگ۔
⚡ بجلی کا متبادل: لوڈ شیڈنگ سے بچاؤ کے لیے سٹینڈ بائی جنریٹر کی سہولت۔
💻 ڈیجیٹل لرننگ: جدید ترین کمپیوٹر لیب اور سمارٹ کلاسز۔
🎓 ماہر اساتذہ: تجربہ کار اور کوالیفائیڈ سٹاف کی زیرِ نگرانی تعلیم و تربیت۔

آئیں، خود دیکھیں اور فرق محسوس کریں— آپ کا ایک وزٹ آپ کے بچے کے مستقبل کا رخ بدل سکتا ہے۔

آج ہی وزٹ کریں یا رابطہ کریں!
یونیک پبلک سکول (رجسٹرڈ)، محلہ گڑھا نزد مسجدبخشیوں والی، چنیوٹ
📞 0327 6998841

Address

Chiniot

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 13:30

Telephone

+923276998841

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Public School Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share