Jannat Hai Karbala

Jannat Hai Karbala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jannat Hai Karbala, Education Website, jamia bithat rajoa sadat chiniot, Chiniot.

*Babul Ilm Academy Online Education system*

*We offer different Quranic studies courses , Islamic studies Courses , Arabic language and Persian language for adults and kids.*

*Welcome*

20/12/2025

DARS E HADEES || From Baab 75 Hadees 2 || Usool e Kafi Kitabul Imaan wal Kufr

آنلائن قرآنی کوئز پروگرامقرآن سے اُنس کے ذریعے سرزمین وحی کا سفرتمام کوئز میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ نمبر لینے والے ک...
05/03/2024

آنلائن قرآنی کوئز پروگرام
قرآن سے اُنس کے ذریعے سرزمین وحی کا سفر

تمام کوئز میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ نمبر لینے والے کا انعام
عمرہ کی سعادت

مقابلے میں حصہ لینے کیلئے دیے گئے مندرجہ ذیل واٹساپ چینل کو فالو کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOPXBwBqbrA1yhIWE3f
دروس روزانہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل یوٹیوب (YouTube) چینل پر اپلوڈ کیے جائیں گے
https://www.youtube.com/
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03154994183

السلام علیک یا صاحب العصر والزمان عج اللہمناجات شعبانیہ کوئز پروگرامموضوع :ماہ شعبان کی مناجاتبھرپور انعاماتپہلا انعام 1...
02/02/2024

السلام علیک یا صاحب العصر والزمان عج اللہ

مناجات شعبانیہ کوئز پروگرام
موضوع :ماہ شعبان کی مناجات

بھرپور انعامات
پہلا انعام 10 ہزار روپے
دوسرا انعام 8 ہزار روپے
تیسرا انعام 6 ہزار روپے
چوتھا انعام 4 ہزار روپے
پانچواں انعام 2 ہزار روپے
اگلی دس پوزیشنز1ہزار روپے

کوئز کے لئے "10 فروری" سے "9 مارچ" تک روزانہ دس منٹ کی دعائیں سنیں۔
10مارچ کو امتحان لیا جائے گا۔
نتائج کا اعلان 11 مارچ کو کیا جائے گا۔

نوٹ:
ہر روز دعا سے مربوط تین سوال کئے جائیں گے، آخر میں کوئز ان ہی سوالوں سے لیا جائے گا۔
چند افراد کا ایک پوزیشن پر نام آنے پر قرعہ اندازی کی جائے گی
امتحان MCQS کی صورت میں لیا جائے گا
بغیر رجسٹریشن کے امتحان میں شرکت قبول نہیں کی جائے گی
تمام مومنین کو اس مقابلے میں دعوت دی جاتی ہے

مقابلے میں رجسٹریشن کیلئے دیے گئے لنک سے فارم کو پر کریں۔
https://forms.gle/Vrm27xRLWQ6JFPXN8

دروس روزانہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل یوٹیوب (YouTube) چینل پر اپلوڈ کیے جائیں گے
https://www.youtube.com/

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03154994183

07/08/2023

Islamic Short Film- Motivational Video- Must watch Bithat Media ...

27/03/2023
"مقتل عشق"تاسوعا اور عاشورہ کے دن ، مقصد قیام حسین ع کو اجاگر کرنے اور  عزاداری سید الشھداء کو وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ...
11/08/2022

"مقتل عشق"
تاسوعا اور عاشورہ کے دن ، مقصد قیام حسین ع کو اجاگر کرنے اور عزاداری سید الشھداء کو وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ، رجوعہ سادات میں طلاب جامعہ بعثت کی جانب سے "مقتل عشق" کے ذریعے واقعہ کربلا کی منظر کشی کے ساتھ ساتھ، موکب زینبیہ س میں عزاداران امام حسین ع کی خدمت اور جلوس عزاداری میں غنچہ زنی ( بغیر چھریوں کے زنجیر کا ماتم)۔

مقتل عشق شبیہ کربلا کی منظرکشی | Maqtal e Ishq || Shabee-e-Karbala Ki Manzar Kashi | Jamia Bi'that►Subscribe Our Channel: https://www.youtube.com/bithatmedia...

Address

Jamia Bithat Rajoa Sadat Chiniot
Chiniot
35400

Telephone

+923184794183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat Hai Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jannat Hai Karbala:

Shortcuts

Share