Mufti Akmal Qadri Sahab fans

Mufti Akmal Qadri Sahab fans آؤ دین سیکھیں

05/04/2025

فرض اور سنت کی نیت میں فرق کیا ہے؟
اگر نیت غلط کر دی تو کیا حکم ہوگا ؟




#احکام
#اسلام
#اسلامی اقوال

05/04/2025

نماز کے 15 واجبات
نوٹ:ضرور سماعت فرمائیے اور آگے بھی شیئر کریں جزاک اللہ




#اسلام
#احکام
#احکام شرعت

04/04/2025

امام کا وضو کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟



04/04/2025
04/04/2025

ماشاءاللہ والی ٹوپی(کیپ) پہننا کیسا ہے؟



بے حسی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔جس ملک میں وقت کے شیوخ الحدیث و اساتذہ کرام مدارس سے اتنا معاوضہ بھی نہ پا سکیں کہ ا...
25/10/2024

بے حسی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔

جس ملک میں وقت کے شیوخ الحدیث و اساتذہ کرام مدارس سے اتنا معاوضہ بھی نہ پا سکیں کہ ان کے گھر اخراجات پورے ہو سکیں، جہاں طلبہ اتنے مفلوک الحال ہوں کہ غیر نصابی کتب تو درکنار نصابی کتب بھی نہ خرید سکتے ہوں ، مدارسِ دینیہ اپنے واجبات قرض لے کر ادا کرتے ہوں وہاں ایسی محافل جس میں پلاٹ، عمرے کے ٹکٹ اور موٹر سائیکلیں نہیں معلوم کن کی رضا کے لیے تقسیم کیے جا رہے ہیں کیونکہ ہادئ برحق کا مشنِ اول تعلیم و تعلم رہا اور یہ عام مشاہدہ ہے کہ ایسی محافل سامعین کے لیے سوائے وقتی جذبات کے سوا کچھ نہیں
ایسی محافل جہاں اسلام کے عظیم مقاصد کو فراموش کر دیا جائے وہ ریاکاری سے زیادہ کچھ نہیں اللّٰه کریم اہلسنت پر رحم فرمائے رہ رہ کر حکیم الامت کا وہ شعر یاد آ رہا ہے :
اہلسنت بہرِ قوالی و عرس
دیوبندی بہرِ تصنیفات و درس
خرچِ سُنّی بَر قبور و خانقاہ
خرچِ نجدی بَر علوم و درسگاہ

Copy paste.

18/10/2024

*✍ عالمِ دین بن جائیں،*
*نہیں بن سکتے تو....* 🍁
*طالبِ علم بن جائیں،*
*یہ بھی نہیں کر سکتے تو ....* 🍁
*ان سے محبت کرنے والے بن جائیں ....*
*شاید یہی محبت ہدایت کا ذریعہ اور جنت میں جانے کا سبب بن جائے ۔ ۔ ۔ !!!*

انا للہ و انا الیہ راجعونمدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف استاذ العلماء محترم عبدالمجید ارشد صاحب وصال فرما گئے ہی...
17/10/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف استاذ العلماء محترم عبدالمجید ارشد صاحب وصال فرما گئے ہیں
اللہ کریم کامل بخشش فرماۓ آمین.

عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو شرکت کی دعوت ہے۔ #آمدِ مصطفیٰ مرحبا مرحبا  #چہرہ والضحیٰ مرحبا مرحبا
08/09/2024

عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو شرکت کی دعوت ہے۔

#آمدِ مصطفیٰ مرحبا مرحبا
#چہرہ والضحیٰ مرحبا مرحبا

22/07/2024
26 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک نباضِ عصر، مفکر اسلام، مفسر قرآن، حضرت ضیاءالامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ ا...
27/06/2024

26 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک نباضِ عصر، مفکر اسلام، مفسر قرآن، حضرت ضیاءالامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ

18-19-20 محرم الحرام
آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف


Address

Chiniot
12345

Telephone

+923451083200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Akmal Qadri Sahab fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category