کلیةاھل البیت چنیوٹ

کلیةاھل البیت چنیوٹ

Share

Official page of Kulia-tul-ahleybait chiniot.

25/04/2026

اعلان داخلہ2026
دانشگاہ بتول مڈل و میٹرک پاس طالبات کے لئے جاری ہیں

23/04/2026

اعلان داخلہ2026
حفظ القرآن پاک ماڈل ہائی سکول

21/04/2026

اعلان داخلہ2026

12/04/2026

اعلان داخلہ 2026 دانشگاہ بتول چنیوٹ(طالبات)
مڈل و میٹرک پاس طالبات کے لئے سکول کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم

10/04/2026

اعلان داخلہ 2026 کلیہ اھل البیت چنیوٹ
مڈل و میٹرک پاس طلاب کے لئے سکول کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم

07/04/2026

اعلان داخلہ 2026 حفظ القران پاک ماڈل ہائی سکول
پرائمری پاس طلاب کے لئے سکول کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن

Photos from ‎کلیةاھل البیت چنیوٹ‎'s post 06/04/2026

5 اپریل 2026 یوم برسی علامہ قاضی غلام مرتضی قدس سرہ کی برسی کی تقریب کلیہ اھل البیت چنیوٹ میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کےتمام مکاتب فکر علماء کرام نے مرحوم علامہ کی دینی و فلاحی رفاھی خدمات خراج عقیدت پیش کیااور علامہ قاضی غلام مرتضی قدس سرہ پیکر اخلاص کی وحدت امت کے حوالے سے کوششوں اور پر برکت زندگی کے مختلف جہات پر روشنی ڈالی اور خطبا کرام نے کہا کہ محسن ملت کے ہم فکر و ہم نظر شاگرد رشید اور انجناب کے انداز کار پر عمر بھر کاربند رہتے ہوئے اس جہان فانی سے سوئے عالم جاودانی رخصت ہو جانے والی عظیم شخصیت پیکر اخلاص و عمل علامہ قاضی غلام مرتضی قدس سرہ سے جدائی کا دن ہے۔مرحوم کی سعی جمیلہ نے چنیوٹ جیسے پسماندہ علاقے میں دینی،تعلیمی ،صحت اور حفظ قرآن اور طلبہ و طالبات کیلئے دینی تعلیمی و تربیتی سمیت دیگر اہم شعبوں کے قیام کو کچھ اس طرح ممکن بنایا کہ جس کے ثمرات سے آج ایک زمانہ مستفید ہو رہا ہے۔اخر میں تقریب عمامہ پوشی اور قران مجید حفظ کرنے والے طلاب میں اسناد تقسیم کی گئی اور ممکت خدا داد پاکستان کی امن و سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی

03/04/2026

5 اپریل 2026 یوم برسی علامہ قاضی غلام مرتضی قدس سرہ

محسن ملت کے ہم فکر و ہم نظر شاگرد رشید اور انجناب کے انداز کار پر عمر بھر کاربند رہتے ہوئے اس جہان فانی سے سوئے عالم جاودانی رخصت ہو جانے والی عظیم شخصیت پیکر اخلاص و عمل علامہ قاضی غلام مرتضی قدس سرہ سے جدائی کا دن ہے۔مرحوم کی سعی جمیلہ نے چنیوٹ جیسے پسماندہ علاقے میں دینی،تعلیمی ،صحت اور حفظ قرآن اور طلبہ و طالبات کیلئے دینی تعلیمی و تربیتی سمیت دیگر اہم شعبوں کے قیام کو کچھ اس طرح ممکن بنایا کہ جس کے ثمرات سے آج ایک زمانہ مستفید ہو رہا ہے۔
5 اپریل کے روز آپ مومنین سے گزارش ہے کہ وہ مرحوم قاضی غلام مرتضی رحمةاللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ان کی بلندی درجات کی دعا کے لئے حسب پروگرام برسی میں بھرپور شرکت فرمائیں

01/04/2026

اعلان داخلہ 2026
مڈل اور میٹرک پاس بچوں کے لیے

31/03/2026

٣١ مارچ روز وفات استاد بزرگوارپیکر اخلاص علامه قاضى غلام مرتضىٰ رحمة اللّٰه عليه
التماس سورة الفاتحة برائ بلندي استاد محترم

29/03/2026

داخلہ دانشگاہ بتول برای مڈل و میٹرک پاس طالبات 2026 جاری ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Chiniot
35400