24/10/2022
🌸 عبادت و بندگی خدا کیوں ضروری ہے 🌸
🔷 امام علی رضا عليه السلام:
لِئَلاّ يَكونوا ناسِينَ لِذِكرِهِ، و لا تارِكينَ لأدبِهِ، و لا لاهِينَ عَن أمرِهِ وَ نَهيِهِ، إذا كانَ فيهِ صَلاحُهُم و قِوامُهُم، فَلَو تُرِكوا بغَيرِ تَعَبُّدٍ لَطالَ عَلَيهِمُ الأمَدُ فَقَسَت قُلوبُهُم۔
📃 تاکہ لوگ خدا کی یاد کو فراموش نہ کریں اور اس کے آداب کو ترک نہ کریں اور اس کے امر اور نہی سے غافل نہ ہوں جائیں، کیونکہ اسی میں لوگوں کی درستگی اور قوام ہے، اگر لوگوں کو عبادت کے بغیر چھوڑ دیا جائے تو کچھ عرصے کے بعد ان کے دل سخت ہو جائیں گے۔
📚 عيون اخبار الرِّضا، ج 2، ص 103، ح 1