Dars e Taqwa درسِ تقوٰی

Dars e Taqwa درسِ تقوٰی

Share

اس پیج کا مقصد قرآنِ پاک جیسی لا ریب کتاب کی تفہیم و تشر?

16/09/2022

ترجمہ و تفسیر سورہ صافات
آیات 114 تا 132
موضوع : حضرت مو سی و ہارون و حضرت الیاس علیہم السلام کا ذکر خیر
مدرس : پروفیسر یزدانی جامع مسجد تقوی TMA چنیوٹ

07/09/2022

استغفار کثرت سے کیا کیجیے تاکہ آپکے تمام رکے کام حل ہو جائیں اور تعویذ فروشوں کی ضرورت ہی نہ پڑے

11/04/2022

خبر غم
پروفیسر خوشی محمد صاحب وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر تبلیغی مرکز چنیوٹ میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
انا للہ وانا الیہ راجعون

05/01/2021

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج کے درسِ قرآن میں انشاء اللّٰہ العزیز سورۃ الفرقان مکمل ہو جائے گی۔ تمام احباب اپنے اہل و عیال سمیت درسِ قرآن کو سننے اور سمجھنے کا اہتمام فرمایا کریں، جزاک اللّٰہ
اللّٰہ پاک ہمیں قرآنِ مجید پڑھنے،سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

11/11/2020
02/04/2020

خوبصورت ترین صدقہ ⁦❤️⁩

31/03/2020

آمین

25/03/2020

گھروں میں نماز با جماعت ادا کرنے کا اہتمام فرمایں، جزاک اللّہ

23/03/2020

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ، بھاری دل کے ساتھ آپ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مہلک کرونا وائرس کے باعث ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر جامعہ مسجد تقوٰی TMA چنیوٹ میں جاری درسِ قرآن کو مورخہ 5 اپریل تک مؤخر کر دیا گیا ہے، تمام احباب سے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی توجہ اور دعاؤں کی درخواست ہے۔
والسلام

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chiniot
35400

Opening Hours

Monday 20:00 - 21:00
Tuesday 20:00 - 21:00
Wednesday 20:00 - 21:00
Thursday 20:00 - 21:00
Friday 20:00 - 21:00
Saturday 20:00 - 21:00