Nabeel Qasim

Nabeel Qasim scouts related information

Allah Punjab Wood Badge Training Course 2025.Under the supervision of Punjab Boy scout Association.
25/11/2025

Allah Punjab Wood Badge Training Course 2025.
Under the supervision of Punjab Boy scout Association.

صوبائی سیکرٹری پنجاب بواۓ سکاؤٹس ایسوسی ایشن محمد طارق قریشی صاحب کی گورنر پنجاب/چیف سکاؤٹ پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خا...
03/01/2025

صوبائی سیکرٹری پنجاب بواۓ سکاؤٹس ایسوسی ایشن محمد طارق قریشی صاحب کی گورنر پنجاب/چیف سکاؤٹ پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران سکاؤٹنگ کی بہتری اور ترویج پر تفصیلی گفتگو کی گئی علاوہ ازیں چیف سکاؤٹ پنجاب نے صوبائی سیکرٹری پنجاب بواۓ سکاؤٹس ایسوسی ایشن کو پنجاب میں سکاؤٹنگ کی بہتری اور بہترین کام کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔
پنجاب بواۓ سکاؤٹس ایسوسی ایشن زندہ باد۔

https://youtu.be/TAtl65lgKcgپاکستان کاپانچ ہزار سالہ قدیمی قلعہ تلاجہہقلعے کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبس...
17/04/2024

https://youtu.be/TAtl65lgKcg
پاکستان کاپانچ ہزار سالہ قدیمی قلعہ تلاجہہ
قلعے کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو آگے شیئر کریں

Some old memories in Punjab boy scouts Ghora Gali Murree
25/03/2024

Some old memories in Punjab boy scouts Ghora Gali Murree

سیون سسٹر ٹریک
02/03/2024

سیون سسٹر ٹریک

مشک پوری ٹاپ
02/03/2024

مشک پوری ٹاپ

پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سکاوٹس مشک پوری ٹریک پر ھائیکنگ کرتے ہوۓ۔ سکاوٹس برف کو دیکھ کر بہت خوش ہوۓ...
02/03/2024

پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سکاوٹس مشک پوری ٹریک پر ھائیکنگ کرتے ہوۓ۔
سکاوٹس برف کو دیکھ کر بہت خوش ہوۓ اور ٹاپ پر بہت انجوائے کیا۔

پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تیرہویں آل پنجاب سنو ھائیک کے شرکا سے صوبائی سیکرٹری جناب محمد طارق قریشی ص...
02/03/2024

پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تیرہویں آل پنجاب سنو ھائیک کے شرکا سے صوبائی سیکرٹری جناب محمد طارق قریشی صاحب محو گفتگو ۔

پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیرہویں آل پنپنجاب سنو ھائیک کے دوران شرکائے ھائیک کے ساتھ گروپ فوٹو۔
02/03/2024

پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیرہویں آل پنپنجاب سنو ھائیک کے دوران شرکائے ھائیک کے ساتھ گروپ فوٹو۔

Address

Punjab Boy Scouts Summer Traning Centre Ghora Gali Murree
Chiniot

Telephone

+923033252965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeel Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nabeel Qasim:

Shortcuts

Share