PPSC Preparation Bank

PPSC Preparation Bank

Share

This group is only for PPSC Preparation

27/06/2022

‏ایک مولوی صاحب کا پاجامہ درزی نے زرا لمبا کردیا۔ مولوی صاحب شرعی یعنی ٹخنوں سے اونچا پائجامہ پہنتے تھے
بیگم سے کہا کہ جمعہ سے پہلے زرا پاجامہ چار انچ کم کردینا۔ بیگم روز مرہ کی مصروفیت میں بھول گئیں
دوسرے دن مولوی صاحب نے بیٹی سے کہا کہ
ھی
‏زرا پاجامہ چار انچ کم کردینا۔ بیٹی بھی ٹال گئی
تیسرے دن مولوی صاحب نے بہو سے پاجامہ چار انچ کم کرنے کا کہا۔ بہو بھی بھول گئی

جمعہ کے دن آن پہنچا تو اچانک بیگم کو خیال آیا کہ آج جمعہ ہے اور مولوی صاحب نیا پاجامہ پہن کر جمعہ ادا کرنے جائیں گے
‏انہوں نے اپنے کمرے میں لے جا کر جلدی جلدی چار انچ کاٹ کا بخیہ مار دی اور پاجامہ رکھ آئیں
کچھ دیر بعد بیٹی کو خیال آیا تو اس نے بھی پاجامہ چار انچ کاٹ کر سلائ مار دی۔ اس کے بعد بہو نے بھی یہی عمل دہرایا

دوپہر جب مولوی صاحب نے غسل کر کے
‏پاجامہ پہنا تو وہ کچھا بن چکا تھا

پاکستان کے غریب عوام کی مالی حالت بھی ہر بجٹ میں نئے نئے ٹیکس لگ کر مولوی صاحب کے پاجامے جیسی ہوگئ ہے۔!

جس کو یاد آتا ہےکہ خسارہ کم کرنا ہے وہ نیا ٹیکس لگا کر انکم کو چھوٹا کردیتا ہے

30/05/2022

جمہوریت کے اخراجات

جو خلافت میں نہیں ہوتے
,ایک بار ضرور پڑھیں

*ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*
250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*
400,000×104×12= 4,99,200,000*
*ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے.*
*یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے*
*معزز شہری پاکستان!*
*اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑناہو گی*

*آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.*

*تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔*

*پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے 2020 کی اصلاحات ایکٹ*

*1. پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں*

*2. مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے*
*(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں*

*3. ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے*

*4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں*

*(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)*

*5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.*

*6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.*

*7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے*

*8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں*

*9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو*
*اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.*

*10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں*

*11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو*

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے. :-

26/03/2021

جس ملک میں لاکھوں لوگ تبلغی اجتماعات میں جاتے ہوں.
جہاں لاکھوں لوگ دعوت دین کے لیے سفر کرتے ہوں.
جہاں سے لاکھوں لوگ بیت اللہ عمرہ اور حج کے لیے جاتے ہوں.
میلاد النبی کے موقع پر ہر شہر میں جلوسوں میں لاکھوں لوگ شامل ہوں
جس ملک میں ہر رات لاکھوں محافل میلاد اور دروس قرآن ہوتے ہوں.
جس ملک میں یوم عاشور والے دن لاکھوں لوگ غم حسین میں عزاداری کرتے ہوں.
جس ملک میں عید اور جمعے کے بڑے بڑے اجتماعات ہوتے ہوں.
جس ملک میں تسبیحات پڑھنے والے لاکھوں میں اور درود و سلام کی تعداد اربوں میں ہو.
وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر آئے اور کافروں کا جاپان Honesty میں نمبر ون ملک قرار پائے تو سوال تو اٹھے گا کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں خود کو یا پھر اپنے خدا کو ؟؟؟؟

18/03/2021

نواز شریف کی بیوی فوت ہوئی 1 مہینہ کےلیےرہا ہوجاتا ہے شہبازشریف کی ماں فوت ہوئی 25 دن کے لیے رہائی ملتی ہے حمزہ شہباز کی دادی فوت ہوئی 1 مہینہ کےلیے رہا
میرشکیل کا بہنوئی فوت ہوا دو مہینے کے لیے رہا ہوجاتا ہے
غریب قیدی کا بیٹا فوت ہوجائے پہلے تو رہائی نہی ملتی اگر مل بھی جائے دس منٹ کے لیے ہھتکڑیوں میں جاتا ہے۔
فوٹو میں کاٹلنگ مردان کا اسد نامی جوان ہے بیٹا فوت ہوا ہے دس منٹ کے لیے ہتھکڑیوں میں آخری دیدار کے لیے آیا ہے۔ کاش اسد بھائی آپ امیر ہوتے تو اپکو بھی ایک ہفتے کےلیے پیرول پر رہائی مل جاتی
میرے ملک میں سزائیں صرف غریب کو ملتی ہیں امیر تو جیل میں بھی بادشاہ بن کر رہتے ہیں

تاجدار ختم نبوت زندہ باد2️⃣ 11/03/2021

*کوکا کولا ، پیپسی ، اسٹنگ کے نقصانات*

آج کی نئی نسل مغربی پروپیگنڈے کا شکار ہوکر خوشنما بوتلوں میں بند زہریلے پانی کو اپنی پیاس کا مداوا سمجھتی ہے۔ جی ہاں، دعوتوں اور تقریبات میں عام استعمال ہونے والے ٹھنڈے مشروبات دراصل فرحت بخش ذائقے کے بھیس میں زہر ہیں۔ بوتل میں اگر اپنا اکھڑا ہوا دانت یا ناخن ڈال دیا جائے تو وہ دو دن میں گل جائے گا۔ جبکہ یہی دانت، ہڈیاں اور ناخن انسان کے مرنے کے بعد بھی ہزار سال تک محفوظ حالت میں مل سکتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ صحت کے لیے حددرجہ خطرناک ہونے کے باوجود بچے دیوانہ وار اِن مشروبات کا مطالبہ کرتے ہیں؟
ایک وجہ تو یہ ہے کہ کمپنیوں کی طرف سے وہ انتہائی سحرانگیز اور گمراہ کن تشہیر ہے جس میں معصوم بچے اور نوجوان مشہور کھلاڑیوں، فلمی ستاروں اور من پسند ہیروئنوں کو دلکش انداز میں یہ مشروبات پیتے دیکھ کر ان کے انداز میں ان کی نقالی کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ چکاچوند اشتہارات ناپختہ ذہنوں کو مرعوب کرکے انہیں ان مشروبات کا عادی بنا ڈالتی ہے۔ دوسری وجہ ان کا ذائقہ ہے جسے انسانی صحت کے لیے خطرناک چیزوں سے تخلیق کیا جاتا ہے۔
انہیں بنانے والے اداروں کا کہنا ہے کہ وہ اپنا آدھا منافع اس بات پر خرچ کرتے ہیں کہ عوام کوئی مشروب مانگنے کے بجائے بوتل کا مخصوص نام لے کر مشروب طلب کریں۔ ظاہر ہے اس زبردست اشتہار بازی کا خرچ استعمال کرنے والے ہی کی جیب سے پورا کیا جاتا ہے۔
یہ مشروب ہیں کیا؟
یہ مشروب جن چیزوں کا مرکب ہیں آپ انہیں باریک انگریزی میں ڈھکن کے اندر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ کیمیائی مادے درج ذیل ہیں:
1۔کاربن ڈائی آکسائیڈ
ہمارا جسم اس نیم زہریلی گیس کو جو خون کے فضلے کے مانند ہے، سانس کے ذریعے پھیپھڑوں سے باہر نکالتا ہے، لیکن مشروبات کی تیاری کے دوران پانی میں یہ گیس خاص طور پر جذب کی جاتی ہے تاکہ پانی میں بلبلے جنم لیں۔ اسے ہم منہ کے ذریعے اپنے معدے میں اتار دیتے ہیں۔ اس گیس کو پانی میں گزارنے کے عمل سے کاربنی تیزاب بنتا ہے، اسی لیے ان مشروبات کی تیزابیت کا درجہ 4ء 3 ہوتا ہے، یعنی انسانی جسم کی تیزابیت سے تین یا چار درجے تیز! اس درجے کی تیزابیت ہڈیوں اور دانتوں کو گھول کر رکھ دیتی ہے۔ انسانی ہڈیاں تیس سال کی عمر کے بعد بننا بند ہوجاتی ہیں، یعنی انسانی ڈھانچہ زوال پذیر ہونے لگتا ہے، لہٰذا اس عمر میں یہ مشروبات حد درجہ خطرناک ہوتے ہیں۔
کاربن ڈائی آکسائیڈ کی وجہ سے مشروب سرد ہوجاتا ہے اور پینے پر فرحت بخش لگتا ہے، مگر اسی خاصیت کی بنا پر ہمارے جسمانی نظام اور معدے پر بوجھ بڑھتا ہے، ایک تیزابیت کی وجہ سے، اور دوسرا مشروب کے درجہ حرارت کی وجہ سے جو عموماً صفر ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، جبکہ انسانی جسم کا عام درجہ حرارت 37ڈگری سینٹی گریڈ ہے، اس فرق کو مٹانے کے لیے معدے کو فاضل کام کرنا پڑتا ہے۔کھانے کے دوران ان مشروبات کے استعمال سے ہاضمے کے مددگار کیمیائی خامرے (Digestive Enzymes) ختم ہوکر معدے پر کام کا مزید بوجھ ڈال دیتے ہیں کیونکہ اسے خامروں کا کام بھی کرنا پڑتا ہے۔ یوں معدہ جلد جواب دے جاتا ہے اور کھانا ہضم ہونے میں دقت ہوتی ہے۔ معدے کی خرابی سے اس میں گیسیں اور دیگر زہریلے مادے بنتے ہیں جو انتڑیوں میں جذب ہوکر جسم کو وقت سے پہلے بوڑھا کردیتے ہیں۔

https://chat.whatsapp.com/CTpcc5z5y5dLvCRaaIE3LQ
2۔فاسفوریک تیزاب (Phosphoric Acid)
یہ تیزابی مادہ لوہے اور اسٹیل کو زنگ سے محفوظ رکھتا ہے اور ہمارے جسم کی ہڈیوں اور دانتوں سے زائد کیلشیم خارج کرتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے ہڈیوں کی شکست و ریخت ہونے لگتی ہے اور ہڈیوں کا درد، کمر کا درد اور بعض اوقات معمولی چوٹ سے ہڈیوں کا ٹوٹ جانا جیسی خطرناک علامات جنم لیتی ہیں۔ اس کے باوجود سرد مشروبات کی تیاری میں یہ خاص طور پر استعمال ہوتا ہے۔
3۔Caffiene
یہ ہمارے اعصابی نظام کو تحریک دینے والی نشہ آور دوا ہے جس کے استعمال سے آدمی وقتی طور پر بیدار، تازہ دم اور خوشی محسوس کرتا ہے مگر پانچ چھ گھنٹے بعد اس کا اثر ختم ہونے پر وہ کمزوری، سستی، اضمحلال اور بوریت کا شکار ہوجاتا ہے۔ اس کا زیادہ استعمال زہر جیسا اثر رکھتا ہے مگر یہ کولا مشروب کا اہم جزو ہے۔کیفین کے زیادہ استعمال سے ہیجان، بے چینی، رعشہ اور دل کی تیز دھڑکن جنم لیتی ہے۔ ساتھ ساتھ دل کی چال کی یکسانیت (Rhythm) میں تبدیلی آسکتی ہے۔ سر درد عام ہوتا ہے۔ عام بوتل میں کیفین کی مقدار پینتیس سے پچاس ملی گرام، جبکہ ڈیڑھ لیٹر کی بوتل میں دو سو ملی گرام تک ہوتی ہے۔
4۔Sodium Benzoate
یہ ایک کیمیائی مادہ ہے جو گاڑیوں میں پانی کو جمنے سے بچانے کے لیے ڈالا جاتا ہے۔ یہ سنکھیا سے ملتا جلتا آہستہ آہستہ عمل کرنے والا زہر ہے جو کولا مشروب کی تیاری میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اگر ایک گھنٹے میں چار لیٹر کولا مشروب پی لیا جائے تو موت واقع ہوسکتی ہے، جبکہ دو ڈھائی لیٹر پینے سے بے ہوشی طاری ہوجاتی ہے۔
5۔Food colours
تیار شدہ غذا میں ذائقے پیدا کرنے کے لیے رنگ دار مادے استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں سرخ امارنتھ (Amaranth) اورگندمی بورڈیکس(Bordeaux) مشروبات کا حصہ ہیں جو تحقیق کے مطابق سرطان کا باعث بنتے اور انسانی صحت کے لیے مضر اثرات رکھتے ہیں۔
مشروبات کے عمومی نقصانات
1۔ذہنی صحت پر منفی اثرات، بے چینی، ہیجان۔ اڑیل پن پیدا کرکے بچے کو ضدی بنا ڈالتے ہیں۔ ان میں ماں باپ کو تنگ کرنا اور آپس میں مارکٹائی کا رجحان زیادہ ہوجاتا ہے اور ذہانت میں کمی آتی ہے۔
2۔مشروبات میں شکر بہت ہوتی ہے لہٰذا بچوں کی جسمانی صحت پر منفی اثرات یہ پڑتے ہیں کہ بچہ بظاہر موٹا نظر آتا ہے لیکن اندرونی طور پرکمزور اور سُست پڑجاتا ہے۔ کئی بچوں میں بھوک مرجاتی ہے جس سے پیلی رنگت جنم لیتی ہے جس کسےآنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور چہرے پر مُردنی چھاجاتی ہے۔
3۔کیفین کی وجہ سے ان مشروبات کا کثرت سے استعمال جگر کے امراض کا باعث بنتا ہے۔
4۔طویل عرصے تک استعمال سے معدے کی جھلی کو نقصان پہنچتا ہے اور بلند فشارِ خون اور ذیابیطس لاحق ہوتے ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ہر قسم کا مشروب بہت مضر اثرات رکھتا ہے۔
5۔مشروبات کے زیادہ استعمال سے ذہنی دباؤ، سردرد، خصوصاً درد شقیقہ پیدا ہوتا ہے۔ معقول رویّے میں تبدیلی آتی اور ذہنی صلاحیت میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔
6۔لمبے عرصے تک استعمال معدے اور مثانے کے سرطان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
7۔حاملہ عورت اگر یہ مشروبات استعمال کرے تو بچے کی جسمانی بناوٹ میں خرابی کے علاوہ معذور بچوں کی پیدائش کا خدشہ بھی ہوتا ہے جس کی شرح ہمارے معاشرے میں بڑھ رہی ہے۔
8۔امریکی اور یورپی ڈاکٹروں کی رائے ہے کہ جن ممالک میں سرد مشروبات (کولڈ ڈرنکس ) کا استعمال عام ہے وہاں مندرجہ بالا امراض عام ہیں۔
9۔اب امریکی اور یورپی ڈاکٹروں بھی اپنے عوام پر زور دے رہے ہیں کہ سرد مشروبات کم سے کم استعمال کریں کیونکہ اگر ان کا چلن یہی رہا تو بیس سال بعد لاکھوں لوگ متفرق امراض کا شکار ہوکر اذیت ناک زندگی بسر کررہے ہوں گے۔
متبادل صحت افزا مشروبات
1۔دودھ کے سادہ یا ذائقے دار مشروب:الائچی اور بادام پستے کی کترن کے ساتھ، ادرک اورشہد کے ساتھ، کھجور کے مرکب کے ساتھ، پھل اور دودھ کا مرکب (ملک شیک)، آم، کیلے یا سیب کا، لسی سادہ یا ذائقہ دار مثلاً خشخاش یا بادام کے ساتھ دودھ پینا نہایت مفید ہے۔
2۔سرد پانی کے مشروب:سکنجبین، گڑ یا لیموں اور نمک کے ساتھ، آلو بخارے اور املی کے شربت، تخم بالنگو اور گوند کتیرا۔ جڑی بوٹیوں کے مشروب مثلاً شربت الائچی، شربت بزوری وغیرہ۔
3۔تازہ جوس:مثلا گاجر کا جوس، سیب اور گاجر کا جوس، انار، آم کا جوس، مالٹے کا جوس وغیرہ۔
4۔سبز قہوہ:اسے الائچی، ادرک، لیموں اور سونف کے ساتھ خصوصاً سردیوں میں مزاج کے مطابق استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کالی چائے کی نسبت یہ ہاضمے اور صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔
ہمیں چاہیے کہ ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے بھرپور جدوجہد کریں۔ اب آپ کا فرض ہے کہ سرد مشروبات کی اصل حقیقت سے دوسرے لوگوں کو بھی آگاہ کریں تاکہ وہ عالمِ بے خبری سے

تاجدار ختم نبوت زندہ باد2️⃣ WhatsApp Group Invite

28/01/2021

( *مارو تالی*)

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ کوچوان ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ
"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ، "ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"
کہا کتنا کرایہ لوگے
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

*ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ*

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو نظام میں بہتری آ سکتی ہے!🌹🌹🌹🌹🌹🌹

28/01/2021



💥1. Group of eagles is called a convocation.
💥2. Group of giraffes is called a tower.
💥3. Group of peacocks is called an ostentation.
💥4. Group of snakes is called a nest.
💥5. Group of rabbits is called a herd.
💥6. Group of snails is called a hood.
💥7. Group of swans is called a game.
💥8. Group of dogs is called a pack.
💥9. Group of frogs is called an army.
💥10. Group of goats is called it tribe.
💥11. Group of elephants is called a parade.
💥12. Group of bees is called a swarm.
💥13. Group of quails is called a covey.
💥14. Group of wolves is called a pack.
💥15. Group of tigers is called an ambush.
💥16. Group of kangaroos is called a mob.
💥17. Group of fish is called a school.
💥18. Group of turkeys is called a gang.
💥19. Group of cats is called a clowder.
💥20. Group of sparrows is called a host.
💥21. Group of turtles is called a bale.
💥22. Group of parrots is called a company.
💥23.A group of pandas is called an embarrassment

25/01/2021

*PAKISTAN JOINED WHICH ORGANIZATION IN WHICH YEAR?*
01. Pakistan joined UNO on 30 September, 1947.
02. Pakistan joined ILO in 1947.
03. Pakistan joined FAO in 1947.
04. Pakistan joined UNESCO in 1949.
05. Pakistan joined World Bank in 1950.
06. Pakistan joined IMF in 1950.
07. Pakistan joined SEATO in 1954
08. Pakistan left SEATO in 1973.
09. Pakistan joined CENTO in 1955.
10. Pakistan left CENTO in 1979.
11. Pakistan joined OIC in 1969.
12. Pakistan joined NAM in 1979.
13. Pakistan joined SAARC in 1985
14. Pakistan joined WTO in 1995.
15. Pakistan joined SCO in 2017.

25/01/2021

*Daily general Knowledge*
1857 سے 1947 کے اہم واقعات۔
10 مئی 1857 جنگ آذادی کی ابتدا
جنگ آذادی کا خاتمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک علی گڑھ۔1859۔
مراد آباد سکول۔1859
غازی پور سکول 1863
سائنٹفک سوسائٹی ۔1866
دورہ انگلستان ۔1969
محمڈن سکول۔1975
کالج۔
یونیورسٹی ۔1920،1921
ایجوکیشنل کانفرنس 1886
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گانگریس کا قیام1885
تقسم بنگال ۔16 ۔10۔1905
شملہ وفد 1906
قیام مسلم لیگ 1906
منٹو مارلےاصلاحات ۔1909
تنسخ تقسم بنگال۔1911
کانپور واقعہ ۔1913
لکھنو معاہدہ ۔1916
تحریک خلافت ۔1919
جھلیاوالا باغ ۔1919
تحریک ہجرت 1920۔
موپلا بغاوت 22۔1921۔
1924 خلافت کا خاتمہ ۔
1927 سائمن کمیشن ۔
1927 دہلی مسلم پرپوزل۔
1928 نہرو رپورٹ ۔
1929 قائد نکات۔
1930پہلی گول میز ۔
1931 دوسری ،محمد علی جوہر کی وفات۔
1932 تیسری گول میز ۔
1935 انڈین ایکٹ۔
1937 صوبائی انتخابات ۔
1939 گانگریس استعفی
1940 قراداد پاکستان،
1942 کرپس مشن
1942 ہندوستان چھوڑ دو تحریک ۔
1944 نہرو جناح مزکرات۔
شملہ کانفرنس 1945
1945 وفاقی انتخابات
1946 صوبائی انتخابات ۔
1946 کابینہ مشن
3جون کا منصوبہ۔
1947 آذادی پاکستان ۔

24/01/2021



1. What is the body temperature of a normal man?
A. 81.1°C
B. 36.9°C✓
C. 98.6°C
D. 21.7°C

2. Which of the following helps in clotting of blood?
A. Vitamin B1
B. Vitamin B2
C. Vitamin D
*D. Vitamin K✓
*3.Total volume of blood in a normal adult human being is*
A. 5-6 liters✓
B. 3-4 liters
C. 8-10 liters
D. 10-12 liters
*4. Red blood corpuscles are formed in the*
A. Liver
*B. Bone marrow✓
C. Kidneys
D. Heart
*5. How many bones are there in an adult human being?*
A. 210
B. 260
*C. 206✓
D. 300
*6. The pancreas secretes*
*A. Insulin✓
B. Bile juice
C. Peptic juice
D. None of these
*7. Tibia is a bone found in the*
A. Skull
B. Arm
*C. Leg✓
D. Face
*8. The largest part of the human brain is the*
A. Medulla oblongata
B. Cerebellum
*C. Cerebrum✓
D. None of these
*9. What is the main component of bones and teeth?*
A. Calcium carbonate
*B. Calcium phosphate✓
C. Calcium sulphate
D. Calcium nitrate
*10. The main constituent of hemoglobin is*
A. Chlorine
*B. Iron✓
C. Calcium
D. None of these
*11. The main function of the kidney is*
A. To control blood pressure
B. To control body temperature
*C. To remove waste product from the body✓
D. To help in digestion of food
*12. The function of hemoglobin is
*A. Transportation of oxygen✓
B. Destruction of bacteria
C. Prevention of anemia
D. Utilization of energy
*13. Which of the following glands secrete tears?*
*A. Lachrymal✓
B. Pituitary
C. Thyroid
D. Pancreas
*14. Which is the largest gland in the human body?*
A. Thyroid
*B. Liver✓
C. Pancreas
D. None of these
*15. Which is the largest organ in the human body?*
A. Liver
B. Heart
*C. Skin✓
D. Kidney
*16. A person of which of the following blood groups is called a universal donor?*
*A. O✓
B. AB
C. A
D. B
*17. Which gland in the human body is called the master gland?*
A. Pancreas
B. Thyroid
*C. Pituitary✓
D. Spleen
*18. How many bones are there in a newly born infant?*
A. 206
B. 230
C. 280
*D. 300✓
*19. Which of the following have maximum calorific value?*
*A. Carbohydrates✓ B. Fats
C. Proteins D. Vitamins
*20. Which of the following vitamins promote healthy functioning of eyes in human beings?*
A. Vitamin B B. Vitamin C
*C. Vitamin A✓ D. Vitamin D
*21. The average heartbeat per minute in a normal man is*
A. 50 B. 70✓
C. 80 D. 100
*22. A person with which of the following blood groups can receive blood of any group?*
A. A- B. AB+✓
C. B+ D. O-
*23. Malaria is a disease which effects the*
A. Heart B. Lungs
*C. Spleen✓ D. Kidneys
*24. Which of the following diseases is caused by virus?*
*A. Small pox ✓ B. Tuberculosis
C. Malaria D. Cholera
*25. Medulla oblongata is a part of human
A. Heart *B. Brain✓
C. Liver D. S*x organ
*26. Myopia is a disease connected with
A. Ears *B. Eyes✓
C. Lungs D. Brain
*27. Leukemia is a disease of the*
A. Lungs *B. Blood✓
C. Skin D. Nerves
*28. Short-sightedness can be corrected by using*
A. Convex lens *B. Concave lens✓
C. Convex-concave lens D. Concave-convex lens
*29. Trachoma is a disease of the*
A. Liver *B. Eyes✓
C. Lungs D. Kidneys
*30. Night blindness is caused by the deficiency of
A.Vitamin A✓
B. Vitamin B
C. Vitamin C
D. Vitamin D
*31. Typhoid and cholera are typical examples of
A. Infectious diseases B. Air-borne disease
*C. Water-borne disease✓ D. None of these
*32. Pyorrhea is a disease of the*
A. Nose *B. Gums✓
C. Heart D. Lungs
*33. Lack of what causes diabetes.*
A. Sugar *B. Insulin✓
C. Calcium D. Vitamins
*34. Appendix is appendix is a part of*
A. Small intestine *B. Large intestine✓
C. Stomach D. Liver
*35. Match the following columns*
Column I Column II
*A. Cataract 1. Bones*
B. Jaundice 2. Eyes
C. Diabetes 3. Liver
D. Arthritis 4. Pancreas
*36. Bronchitis is a disease of which of the following organs?*
A. Blood B. Bladder
C. Liver *D. Respiratory tract✓
*37. ECG is used for the diagnosis of aliments of*
A. Brain *B. Heart✓
C. Kidneys D. Lungs
38..Blood does not coagulate inside the body to the
presence of
1. Fi brin
2. Heparin✓
3. Haemoglobin
4. Plasma

39. Barium is used for
A. Checking blood group
*B. X-ray of alimentary canal✓
C. X-ray of brain
D. None of these
*40. Dialysis is used for the treatment of*
*A. Kidney failure✓ B. Heart weakness
C. Brain diseases D. None of these
*41. Insulin is injected into the intestines by*
*A. Pancreas✓ B. Liver
C. Stomach D. Gall bladder
*42. Lock Jaw, i.e., difficulty in opening the mouth is a symptom of*
A. Cholera B. Plague
*C. Tetanus✓ D. Diphtheria
*43. Which of the following pairs is incorrect?*
A. Plague-rats B. Rabies-dog
C. Tapeworm-pig
*D. Poliomyelitis monkey✓
44.What is the main purpose of white blood
corpuscles?
1. To carry nutrients
2. To combat infection✓
3. To carry oxygen
4. To give strength

*45. Ricketts is a disease of the*
*A. Bones✓ B. Tissue
C. Muscles D. Blood
*46. Which of the following statements is correct*
A. Pulmonary artery carries pure blood
*B. Pulmonary artery carries impure blood✓
C. Pulmonary vein carries impure blood
D. None of these
*47. Lungs are situated in the*
A. Abdominal cavity
B. Pericardial cavity
C. Buccal cavity
*D. Thoracic cavity✓
*48. The human diploid cell contain*
A. 44 chromosomes B. 48 chromosomes
*C. 46 chromosomes✓ D. 23 chromosomes
*49. Enzymes help in*
A. Respiration *B. Digestion of food✓
C. Immune system

24/01/2021

👈 *اگر آپکے حالات بگڑ جاۓ تو خوفزدہ نہ ہو* 👉

ایک بحری جہاز میں کافی بوجھ تھا سفر کے دوران طوفان کی وجہ سے ہچکولے کھانے لگا جہاز ڈوبنے کے قریب تھا ، لہذا اس کے کپتان نے تجویز پیش کی کہ جہاز پر بوجھ ہلکا کرنے اور زندہ رہنے کے لئے کچھ سامان کو سمندر میں پھینک دیا جائے۔
تو انہوں نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک سوداگر کا سارا سامان چھوڑ دیا جائے کیونکہ یہ ڈوبنے سے بچنے کے لیے بہت ہوگا ،
جس تاجر کا سامان پھینکا جانا تھا اس نے اعتراض کیا کہ کیوں اسکا ہی سارا سامان پھینکا جائے اور تجویز پیش کی کہ سارے تاجروں کے سامان میں سے تھوڑا تھوڑا پھینکا جائے تا کہ نقصان تمام لوگوں میں تقسیم ہو اور نہ صرف ایک شخص متاثر ہو۔
تب باقی سارے تاجروں نے اس کے خلاف بغاوت کی ، اور چونکہ وہ ایک نیا اور کمزور سوداگر تھا ، اس لئے انہوں نے اس کے سامان کے ساتھ اسے سمندر میں پھینک دیا اور اپنا سفر جاری رکھا۔
لہروں نے سوداگر کے ساتھ لڑائی کی یہاں تک کہ وہ بے ہوش ہوگیا۔
جب وہ بیدار ہوا تو اسے معلوم ہوا کہ لہروں نے اسے کسی نامعلوم اور ویران جزیرے کے کنارے پھینک دیا ہے۔
سوداگر بہت مشکل سے اٹھا اور سانس لیا یہاں تک کہ وہ گھٹنوں کے بل گر گیا اور خدا سے مدد کی درخواست کی اور کہا کہ وہ اسے اس تکلیف دہ صورتحال سے بچائے ..

کئی دن گزرے ، اس دوران تاجر نے درختوں کے پھل اور خرگوش کا شکار کر کے گزارا کیا
اور پانی قریبی ندی سے پیتا ... اور رات کی سردی اور دن کی گرمی سے اپنے آپ کو بچانے کے لئے درخت کی لکڑی سے بنی ایک چھوٹی جھونپڑی میں سوتا۔
ایک دن ، جب تاجر اپنا کھانا بنا رہا تھا ، تیز آندھی چل رہی تھی اور اس کے ساتھ لکڑی کی جلتی ہوئی لاٹھی اٹھ جاتی ہے ، اور اس کی لاپرواہی میں اس کی جھونپڑی میں آگ لگ جاتی تھی ، لہذا اس نے آگ بجھانے کی کوشش کی۔
لیکن وہ ایسا نہ کر سکا ، کیوں کہ آگ نے پوری جھونپڑی کو اس کے ساتھ ہی بھسم کردیا
یہاں سوداگر چیخنے لگا:
"کیوں ، رب ..؟
مجھے غلط طریقے سے سمندر میں پھینک دیا گیا اور میرا سامان ضائع ہوگیا۔
اور اب تو یہ جھونپڑی بھی جو میرے گھر ہے جل گئی ہے
اور میرے پاس اس دنیا میں کچھ نہیں بچا ہے
اور میں اس جگہ پر اجنبی ہوں ..
یاﷲ یہ ساری آفتیں مجھ پر کیوں آتی ہیں ..

اور سوداگر غم سے بھوکا ہی رات کو سو گیا۔
لیکن صبح ایک "حیرت انگیز واقعہ"اس کا انتظار کر رہا تھا ... جب اسے جزیرے کے قریب پہنچنے والا ایک جہاز ملا اسے بچانے کے لئے ایک چھوٹی کشتی سے اتر رہا تھا ...
اور جب سوداگر جہاز پر سوار ہوا تو خوشی کی شدت سے یقین نہیں کر پا رہا تھا ، اور اس نے ان سے پوچھا کہ انہوں نے اسے کیسے ڈھونڈا اور اس کا ٹھکانہ کیسے جانا؟
انہوں نے اس کا جواب دیا:
"ہم نے دھواں دیکھا ، لہذا ہمیں معلوم ہوا کہ کوئی شخص مدد کے لئے پکاررہا ہے ، لہذا ہم دیکھنے آئے"

اور جب اس نے اُن کو اپنی کہانی سنائی کہ کس طرح اسے ناجائز طریقے سے سوداگروں کے جہاز سے پھینک دیا گیا
انہوں نے اسے بتایا "کہ سوداگروں کا جہاز منزل تک نہیں پہنچا
ڈاکوں نے اس پر چھاپہ مارا ، سب کو لوٹ لیا اور لوگوں کو مار ڈالا "۔
تو سوداگر روتے ہوئے سجدہ کرتا ہے اور کہتا ہے ، یاﷲ یاﷲ ، تمہارے سب کام اچھے ہیں۔
پاک ہے وہ رب " جس نے قتل سے بچایا اور اس کے لیے بھلائی کا انتخاب کیا"۔

اگر آپ کے حالات بگڑ جاتے ہیں تو خوفزدہ نہ ہوں ..
بس اتنا بھروسہ کریں کہ خدا ہر چیز میں حکمت رکھتا ہے
یہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے اور اس کا بہترین ...
اور جب آپ کی جھونپڑی جل جائے گی ...
جان لو کہ خدا آپ کے امور کا انتظام کر رہا ہے اور آپ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے. جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا بہتر کرتا ہے

_عربی_سے_ترجمہ_

_________________________

23/01/2021

اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں 5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے...

اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی..

کلاس میں ٹیچر نے پوچھا کون کون چاہتا تھا کہ میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں..؟

سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے..

ٹیچر ہنس دیئے پوچھا میں کرکٹر کیسا ہوں..؟

سب نے کہا بہت برے..

پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں جواب ملا بہت اچھے..

ٹیچر پھر ہنس دیئے..

صرف آپ نہیں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں جتنا اچھا ٹیچر ہوں اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور بات سمجھنے میں وقت لگا لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے..؟

سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں..؟

ٹیچر نے کہا ادب...

مجھے اچھی طرح یاد ہے اپنے ٹیچر کے ہاں دعوت کی تیاری میں انکی مدد کر رہا تھا فریزر سے برف نکالی جسے توڑنے کیلئے کمرے میں کوئی شے نہیں تھی استاد کام کیلئے کمرے سے نکلے تو میں نے مکا مار کر برف توڑ دی اور استاد کے آنے سے پہلے جلدی سے ٹوٹی ہوئی برف دیوار پر بھی دے ماری...

استاد کمرے میں آئے تو دیکھا کہ میں نے برف دیوار پر مار کر توڑی ہے انہوں نے مجھے ڈانٹا کہ تمہیں عقل کب آئیگی یوں برف توڑی جاتی ہے میں نے انکی ڈانٹ خاموشی سے سنی بعد میں انہوں نے اس بیوقوفی کا ذکر کئی جگہ کیا میں ہمیشہ بیوقوفوں کی طرح سر ہلا کر انکی ڈانٹ سنتا..

انہیں آج بھی نہیں معلوم کہ برف میں نے مکا مار کر توڑی تھی...

یہ بات میں نے انہیں اسلئے نہیں بتائی کہ وہ ایک ہاتھ سے معذور تھے انکی غیر موجودگی میں میں نے جوانی کے جوش میں مکا مار کر برف توڑ دی لیکن جب انکی معذوری کا خیال آیا تو سوچا کہ میرے طاقت کے مظاہرے سے انہیں احساس کمتری نہ ہو اس لیئے میں نے برف دیوار پر مارنے کی احمقانہ حرکت کی اور لمبے عرصے تک انکی ڈانٹ سنتا رہا...

اور ایک آپ لوگ ہیں کہ ایک دوسرے کو چیخ چیخ کر ہدایات دے رہے تھے کہ سر کو یارکر مار کر آوٹ کرو..

جیتنا سب کچھ نہیں ہوتا کبھی ہارنے سے زندگی میں جیت کے رستے کھلتے ہیں آپ طاقت میں اپنے ٹیچرز اور والدین سے بے شک بڑھ جاتے ہیں لیکن زندگی میں سب سے جیتنا چاہتے ہیں تو اپنے ٹیچرز اور والدین سے جیتنے کی کوشش نہ کریں آپ کبھی نہیں ہاریں گے...
اللہ پاک آپکو ہر میدان میں سرخرو کرے ...Ameen

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chiniot