15/05/2026
🎓 الوداعی تقریب – کلاس سیکنڈ ائیر 2026 🎓الحمدللہ! آج READ Foundation School & College, Chanari میں کلاس سیکنڈ ائیر کے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک پر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔🌟 اس موقع پر اساتذہ کرام نے طلبہ کی محنت، نظم و ضبط اور ادارے کے لیے خدمات کو سراہا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
🌟 طلبہ نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اساتذہ اور ادارے کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی تعلیمی اور تربیتی راہ میں رہنمائی کی۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے۔ جہاں بھی جائیں، ادارے کا نام روشن کریں۔ آمین! 🤲📸 تقریب کی کچھ خوبصورت جھلکیاں ۔