APS Guner Farm

APS Guner Farm 💕"I SHALL RISE AND SHINE"💕

12/02/2026

آرمی پبلک سکول شہید عبدالنصیر گونر فارم میں محدود مدت کے لیے داخلے جاری ہیں اپنے بچوں کو داخل کروائیں۔ شکریہ

06/02/2026

Admissions open for limited seats from
class EYS-I to class 4th
Contact: 03171225544

📢 داخلہ شروع ہے! (سیشن 2026)آرمی پبلک سکول عبدالنصیر (شہید) گونر فارمتعلیمی معیار اور روشن مستقبل کی ضمانت۔ ہمیں یہ اعلا...
02/02/2026

📢 داخلہ شروع ہے! (سیشن 2026)
آرمی پبلک سکول عبدالنصیر (شہید) گونر فارم
تعلیمی معیار اور روشن مستقبل کی ضمانت۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
دستیاب کلاسز: کے جی (KG) سے کلاس چہارم (4th) تک
نشستیں: محدود (پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر)
نمایاں خصوصیات: معیاری تعلیم، بہترین ماحول، اور اخلاقی تربیت۔
📝 طریقہ کار اور رابطہ
خواہشمند والدین سے گزارش ہے کہ وہ دفتری اوقات میں صبح 9 بجے سے 12 بجے تک سکول تشریف لائیں اور داخلہ فارم حاصل کریں۔
رابطہ نمبر: 03171225544

28/01/2026

Army Public School Shaheed Abdul Naseer Gunar Farm
Admissions are ongoing for a limited time on limited seats

26/01/2026

خوشخبری
آرمی پبلک سکول شہید عبدالنصیر گونر فارم میں کلاس کے جی سے کلاس چہارم تک محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں خواہشمند حضرات سکول ہذا کا وزٹ کرسکتے ہیں ۔
دفتری اوقات صبح 9 بجے سے 12 بجے تک
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابط کریں ۔
03171225544/03558801238

12/01/2026
آرمی پبلک سکول شہید عبدالنصیر گونر فارم میں کلاس EYS-I سے کلاس 4th تک محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
03/01/2026

آرمی پبلک سکول شہید عبدالنصیر گونر فارم میں کلاس EYS-I سے کلاس 4th تک محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں

Daily School Life 🏫
27/11/2025

Daily School Life 🏫

09/11/2025

9 November Allama Iqbal Day || ❤️

یوم اقبال(9 نومبر)
اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توکل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا جس کی بنا پر ہم اس مملکت خداداد پاکستان کے وجود کو یقینی بنا سکے۔
اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اقبال سا حقیقی شعور عطا فرمائے اور جدو جہد مسلسل کی
توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲

17/10/2025

APS Guner Farm Grade KG 1 ,

16/10/2025

Grade KG 1 Activity period

21/09/2025

اسلام علیکم۔

آرمی پبلک سکول میں جو ٹیچنگ ٹیسٹ رکھی گئ تھی اسے ملتوی کر دیا گیا ہے
نئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APS Guner Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category