Employable Skill Development Center,ESDC

  • Home
  • Employable Skill Development Center,ESDC

Employable Skill Development Center,ESDC ESDC Chilas is a technical and vocational training institute a partnership between GBRSP and Hazza

6 اگست 2025:   دیامر: واپڈا اور گلگت بلتستان رورل سپورٹ کے باہمی تعاون سے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مر...
08/08/2025

6 اگست 2025: دیامر: واپڈا اور گلگت بلتستان رورل سپورٹ کے باہمی تعاون سے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس مرحلے میں دیامر سے تعلق رکھنے والے 171 نوجوانوں کو چھ مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے گی۔۔یہ تربیت واپڈا اور جی بی آر ایس پی کے اشتراک سے ہرپن داس ماڈل ویلیج چلاس میں قائم ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں دی جائے گی۔تین ماہ پر مشتمل اس پروگرام میں حزہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہر ٹرینرز نوجوانوں کو متعلقہ شعبہ جات میں تھیوری اور عملی کلاسز کے ذریعے جدید تربیت فراہم کریں گے۔داخلے کے خواہشمند امیدوار اپنا رجسٹریشن فارم، ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ، ہرپن داس، واپڈا پراجیکٹ آفس، ہرپن داس یا جی بی آر ایس پی دفتر، چلاس سے حاصل کرسکتےہیں۔۔اس پروگرام کا مقصد دیامر کے نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے قومی و بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مند افرادی قوت تیار کرنا ہے۔ مزید برآں، پراجیکٹ ایریا کے نوجوانوں کو جدید فنی مہارتیں سکھا کر میگا پراجیکٹس میں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے جائیں گے۔قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ واپڈا، اپنے مختلف شراکتی اداروں کے تعاون سے اب تک دیامر کے 400 سے زائد نوجوانوں کو مختلف فنی شعبوں میں تربیت فراہم کر چکا ہے۔ ان میں سے متعدد تربیت یافتہ نوجوان اس وقت مختلف ترقیاتی منصوبوں میں اپنی خدمات
انجام دے رہے ہیں۔
WAPDA Diamer Basha Dam
Hazza Institute of Technology
Gilgit-Baltistan Rural Support Programme

26/04/2025

Completion of Batch2 Vocational training programe Thanks to
Special thanks to Nazaqat sab, Ashfaq Ahmed sab, Operational Manager Hazza Mujtaba Murtaza sab and Staff members of
Video: Darab Haider

Official visit of GM GBRSP Mr Ashfaq Ahmed along with Fida Kareem sab and Anayat Ullah sab.
09/03/2025

Official visit of GM GBRSP Mr Ashfaq Ahmed along with Fida Kareem sab and Anayat Ullah sab.

22/02/2025

Tilawat e Quran Paak at ESDC Chilas Batch2

نوجوانان دیامر اِس موقع سے فائدہ اٹھائیں
04/12/2024

نوجوانان دیامر اِس موقع سے فائدہ اٹھائیں

🌟 دیامر، گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!

🌟 ھزاع انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام (GBRSP)، اور واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کے تعاون سے دیامر، گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے سات مختلف ٹریڈز میں ووکیشنل ٹریننگ اور سکل ڈویلپمنٹ کورسز آفر کیے جا رھے ہیں ۔

🚀 📋 ۔ اس حیرت انگیز موقع کو ضائع نہ کریں اور بروقت درخواست دیں—آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں!

🔗 درخواست جمع کروانے کا طریقہ: درخواست فارم ھزاع انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور GBRSP آفس، چلاس سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

📅 آخری تاریخ برائے درخواست: 10-دسمبر-2024

📞 مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں: 03152727127

اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ایک روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم اٹھائیں!

Employable Skill Development Center,ESDC Chilas الحَمدُ للّٰه آج پہلی سیشن کے 167 طلباء کو تربیتی کورسز مکمل کرنے پر سرٹ...
11/09/2024

Employable Skill Development Center,ESDC Chilas
الحَمدُ للّٰه آج پہلی سیشن کے 167 طلباء کو تربیتی کورسز مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹس تقسیم کیا گیا
Mr Azhar Sindho and Mr Ashfaq Ahmed Distributed Certificates.
Thanks to , Hazza Institute of Technology and all honorable participants.

Great efforts by Hazza Institute of Technology  thanks
08/08/2024

Great efforts by Hazza Institute of Technology thanks

دیامر کے نوجوان کو سنہرا موقع۔ مندرجہ ذیل کورسز میں داخلہ جاری ہے داخلے کے لیا اِس نمبر پر رابطہ کرے 03152727127
30/05/2024

دیامر کے نوجوان کو سنہرا موقع۔ مندرجہ ذیل کورسز میں داخلہ جاری ہے داخلے کے لیا اِس نمبر پر رابطہ کرے
03152727127

28/04/2024

Durring Assessment at ESDC Chuilas

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے روزوں اور نیک اعمال کو قبول فرمائے ۔ اور اِس بابرکت دن کے صدقے ...
09/04/2024

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے روزوں اور نیک اعمال کو قبول فرمائے ۔ اور اِس بابرکت دن کے صدقے ہمارے مُلک کو خوشحالی اور آسانی والا معاملہ نصیب فرمائے۔ آمین
منجانب ۔ پروجیکٹ کوآرڈینیٹر نظام الدین

Address

New WAPDA Colony Infront Of GB Scouts Chilas

14100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employable Skill Development Center,ESDC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share