اسلامک آئیڈیل پبلک سکول چلاس

اسلامک آئیڈیل پبلک سکول چلاس EMS Code 91521
The House Of Learning registration(024)

17/04/2026

کلاس پنجم کے طالب علم شینا زبان میں قبر کی منظر بیان کرتے ہوئے ماشاءاللہ ۔

17/02/2026
سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کامیابی سے منعقد الحمدللہ! دیامر اتحاد اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام Islamic Ideal Public H...
17/02/2026

سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کامیابی سے منعقد
الحمدللہ! دیامر اتحاد اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام Islamic Ideal Public High School, Shaheen Kot Chilas میں سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ کامیابی کے ساتھ منعقد ہو گیا۔
طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے حوالے سے اپنی بہترین معلومات کا مظاہرہ کیا۔ پروگرام کا مقصد طلبہ میں عشقِ رسول ﷺ اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کو فروغ دینا تھا، جو الحمدللہ کامیابی سے حاصل ہوا۔
نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ مصطفی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

17/02/2026

سیرت نبوی کوئز کمپٹیشن

15/02/2026

Address

Shaheen Kote Chilas Near Bye Government High School
Chilas

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامک آئیڈیل پبلک سکول چلاس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category